• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > رائسین میں 6 سال کی بچی سے عصمت دری کے ملزم کا شارٹ انکاونٹر، پیر میں لگی گولی
Crime

رائسین میں 6 سال کی بچی سے عصمت دری کے ملزم کا شارٹ انکاونٹر، پیر میں لگی گولی

CliQ INDIA
Last updated: November 29, 2025 6:35 am
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

رائسین میں 6 سال کی بچی سے عصمت دری کے ملزم کا شارٹ انکاونٹر، پیر میں لگی گولی

بھوپال، 28 نومبر (ہ س)۔ مدھیہ پردیش کے رائسین ضلع میں ایک 6 سال کی بچی کے ساتھ زیادتی کی گھناونی واردات نے ریاست کو دہلا دیا۔ اب اس معاملے میں معصوم کے ساتھ درندگی کرنے والے ملزم کو آخر کار پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ زیادتی کرنے والے درندے سلمان کا جمعہ کی صبح شارٹ انکاونٹر ہو گیا۔ ملزم کے پیر میں گولی لگی ہے اور وہ زخمی حالت میں اسپتال میں داخل ہے۔ رائسین ایس پی آشوتوش گپتا نے اس کی تصدیق کی ہے۔

بچی سے زیادتی کے بعد سے فرار چل رہے 30 ہزار کے انعامی بدمعاش سلمان کو بھوپال کے گاندھی نگر علاقے میں وارڈ نمبر 11 کے پاس ایک چائے کی دکان سے جمعرات کی دیر رات کو گرفتار کیا گیا۔ لوگوں نے ملزم کو پہچان لیا اور فوراً گاندھی نگر پولیس کو اطلاع دی۔ اطلاع ملتے ہی بھوپال پولیس کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر سلمان کو پکڑ لیا۔ اس کے بعد اسے رائسین پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

جمعہ کی صبح گوہرگنج اور بھوپال پولیس کی اسپیشل جوائنٹ ٹیم اسے لے کر رائسین کے لیے روانہ ہوئی۔ بھوپال سے گوہرگنج جاتے وقت بھوجپور کے مشہور شیو مندر کے پاس کیرت نگر کے جنگلی علاقے میں پولیس کی گاڑی اچانک پنچر ہو گئی۔ جیسے ہی گاڑی رکی، پولیس کے جوان نیچے اتر کر ٹائر دیکھنے لگے۔ تبھی ہتھکڑی لگے ملزم سلمان نے اچانک سب انسپکٹر کی سروس ریوالور چھیننے کی کوشش کی۔ اس نے ریوالور چھین لی اور پولیس والوں پر فائر کرنے لگا۔ بچاو میں پولیس پارٹی نے جوابی فائرنگ کی۔ ایک گولی سلمان کے داہنے پیر میں لگی۔

واقعہ صبح تقریباً 6.30 بجے کا بتایا جا رہا ہے۔ گولی لگتے ہی سلمان زمین پر گر پڑا۔ اسے فوراً ایمبولینس سے اسپتال لے جایا گیا، جہاں اس کا علاج چل رہا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق اس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ پوچھ گچھ میں ملزم نے پولیس کو بتایا کہ جنگلوں کے راستے بھوپال میں داخل ہوا تھا۔ پیدل ہی گاندھی نگر علاقے میں آیا۔ سلمان کے پکڑے جانے کی اطلاع ملتے ہی جے ماں بھوانی ہندو تنظیم کے کارکن تھانے پہنچ گئے تھے۔ لیکن، اس سے پہلے ہی اسے گوہرگنج پولیس کو سونپا جا چکا تھا۔ بتا دیں کہ ملزم کی گرفتاری کو لے کر لوگ مظاہرہ کر رہے تھے۔ وہ ملزم کو پھانسی کی سزا دینے یا انکاونٹر کی مانگ کر رہے تھے۔

ایس پی آشوتوش گپتا نے کہا، ”ملزم پولیس پر حملہ کرنا چاہتا تھا اور بھاگنے کی کوشش کر رہا تھا۔ جوانوں نے اپنی اور ساتھیوں کی جان بچانے کے لیے ضابطے کے مطابق گولی چلائی۔ پورے واقعے کی مجسٹریل جانچ کرائی جائے گی۔“ واقعے کی اطلاع ملتے ہی بھوجپور مندر کے پاس لوگوں کی بھیڑ جمع ہو گئی۔ فی الحال سلمان پولیس کسٹڈی میں ہے۔ اس کی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ کورٹ میں پیشی کے بعد آگے کی قانونی کارروائی کی جائے گی۔ بتا دیں کہ پولیس نے واقعے کے 6 دن بعد ملزم کو بھوپال سے پکڑا ہے۔ ادھر معصوم بچی ابھی بھی بھوپال کے اسپتال میں داخل ہے اور اس کی حالت تشویشناک ہے۔

ہندوستھان سماچار

—————

ہندوستان سماچار / انظر حسن

You Might Also Like

سابق ایم ایل اے وجے مشرا کو عصمت دری معاملہ میں 15 سال قید کی سزا
پٹنہ میں پولیس مخبر کا قتل، شراب پینے کے بہانے بلاکر ماری گولی
سلچر میں 40 اسمگل شدہ موبائل کے ساتھ تین گرفتار
29 ہزار یابا ٹیبلیٹ کے ساتھ دو اسمگلر گرفتار
گزشتہ 15 سال سے مفرور 66 سالہ قتل کا ملزم گرفتار | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سنجے مشرا کامیڈی سے بھرپور درلبھ پرساد کی دوسری شادی کے ٹیزر میں نظر آئے
Next Article ایف ٹی اے پرامریکہ ،یورپی یونین سمیت 50 ممالک کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے بھارت: گوئل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?