• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > سیب کاروباری سے 45 لاکھ روپے کا فراڈ ، ادائیگی کا مطالبہ کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکی
Crime

سیب کاروباری سے 45 لاکھ روپے کا فراڈ ، ادائیگی کا مطالبہ کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکی

CliQ INDIA
Last updated: November 2, 2025 6:32 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

شملہ، یکم نومبر (ہ س)۔

شملہ ضلع کے روہڑو تھانہ علاقے میں سیب کی تجارت سے متعلق دھوکہ دہی اور دھمکی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے دھوکہ دہی اور فراڈ کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

یہ مقدمہ وپن چوہان، آنجہانی کرشن چند چوہان کے بیٹے، گاو¿ں بھلون، ڈاکخانہ سنگری، تحصیل روہڑو، ضلع شملہ کی شکایت پر درج کیا گیا ہے۔

شکایت کنندہ نے پولیس کو بتایا کہ 2023-24 کے دوران، اس نے اپنے باغ سے سیب کے ڈبوں کے کل 23 ٹرک ڈگا میں ماں چندی فروٹ اسٹور کے مالک سنجیو ساہو کو بھیجے تھے۔ ان سیبوں کی قیمت تقریباً 45لاکھ روپے تھی۔

شکایت کنندہ کا الزام ہے کہ سیب فراہم کرنے کے بعد جب اس نے ادائیگی کا مطالبہ کیا تو سنجیو ساہو نے نہ صرف رقم دینے سے انکار کردیا بلکہ اسے جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی۔

شکایت کی بنیاد پر پولیس نے روہڑو پولیس اسٹیشن میں تعزیرات ہند کی دفعہ 420 اور 506 کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ کیس کی تفتیش اے ایس آئی یشپال رانا کررہے ہیں۔

روہڑو کے ڈی ایس پی پرنو چوہان نے کہا کہ الزامات کی مکمل چھان بین کی جائے گی اور حقائق کی بنیاد پر مزید کارروائی کی جائے گی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

بین ریاستی گینگ کے دو ارکان 6 کلو چرس کے ساتھ گرفتار
اقدام قتل کیس میں دو ملزمان گرفتار
تصادم میں نوجوان کے اغوا اور قتل کے مقدمے میں پانچ گرفتار | BulletsIn
دہلی این سی آر میں سرگرم شاطر چین اسنیچر پولیس انکاونٹر میں زخمی، گرفتار | BulletsIn
لکھنؤ اموسی ہوائی اڈے پر بس کی سیٹ کے نیچے سے 1533 گرام سونا برامد

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article یشسوی جیسوال نے شاندار واپسی کی، راجستھان کے خلاف 67 رنز بنائے
Next Article بینکنگ اور روزمرہ کی زندگی سے متعلق بہت سے قوانین آج سے تبدیل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?