• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > کدما میں 20 لاکھ کی ڈکیتی کا پردہ فاش، تین بدنام زمانہ بدمعاش گرفتار
Crime

کدما میں 20 لاکھ کی ڈکیتی کا پردہ فاش، تین بدنام زمانہ بدمعاش گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: October 31, 2025 6:32 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

جمشید پور، 30 اکتوبر (ہ س)۔ جمشید پور کے کدما تھانہ علاقے کے رام نگر روڈ نمبر 2 پر 9 اکتوبر کی شام کو ہوئی 20 لاکھ روپے کی ڈکیتی کا معمہ پولیس نے حل کر لیا ہے۔ خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) نے اس معاملے میں تین بدنام زمانہ مجرموں کو گرفتار کیا ہے۔

واقعے کے مدعی دیپ راج داس کے مطابق 7 سے 8 مسلح ملزمان ان کے گھر میں زبردستی داخل ہوئے اور گھر کے تمام افراد کو یرغمال بنا کر سونے کے زیورات، نقدی اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔

سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (سٹی) کی قیادت میں تشکیل دی گئی ایس آئی ٹی ٹیم نے تکنیکی نگرانی اور انٹیلی جنس کی بنیاد پر تین ملزمان کو گرفتار کیا۔ گرفتار مجرموں کی شناخت گڈو پاجی عرف شرون کمار نرملکر (لوکو کالونی، مچھوا بستی، پرسوڈیہ)، وجے عرف وشال سویا (سومائے جھوپڑی، باغبیڑا) اور شیوم کالندی (دھالبھوم گڑھ) کے طور پر کی گئی ہے۔ پولیس نے جرم میں استعمال ہونے والی ایک بلٹ موٹر سائیکل (جے ایچ -05ڈی زیڈ-5810) بھی قبضے میں لے لی۔

جمعرات کو ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ تینوں ملزمان کے خلاف قتل، ڈکیتی اور آرمس ایکٹ سمیت کئی سنگین مقدمات پہلے ہی درج ہیں۔ ایس آئی ٹی اس سے قبل اس معاملے میں ملوث پانچ دیگر مجرموں کو جیل بھیج چکی ہے۔ باقی مفرور ملزمان کی تلاش کے لیے پولیس کے چھاپے جاری ہیں اور دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ جلد ہی پورے گینگ کا صفایا کر دیا جائے گا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

نیپال میں ممنوعہ ادویات کے ساتھ دو ہندوستانی خواتین گرفتار
کریم گنج میں ایک کار ورکشاپ جل کر راکھ
ای ڈی نے ملٹی لیول مارکیٹنگ معاملے میں 84.24 کروڑ روپئے کے اثاثےضبط کئے
آپریشن سندور پر قابل اعتراض تبصرہ کرنے پر ایک گرفتار | BulletsIn
محکمہ ایکسائز کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، بغیر لائسنس شراب فروخت کرنے والے 6 افراد گرفتار | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پی کے ایل سیزن 12 کے ٹائٹل کا فیصلہ کل، دبنگ دہلی کے سی کا مقابلہ پونیری پلٹن سے
Next Article ایکسپورٹ کے فروغ پر تبادلہ خیال کے لیے ایکسپورٹ کونسلز اور انڈسٹری ایسوسی ایشنز کے ساتھ پیوش گوئل کی میٹنگ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?