• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > لاتیہار میں پنچایت سمیتی ممبر کے گھر اسلحہ کے زور پر 10 لاکھ روپے کی لوٹ مار
Crime

لاتیہار میں پنچایت سمیتی ممبر کے گھر اسلحہ کے زور پر 10 لاکھ روپے کی لوٹ مار

CliQ INDIA
Last updated: November 8, 2023 6:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

لاتیہار، 8 نومبر ( ہ س)۔ صدر تھانہ علاقے کے سوہداگ گاوں میں منگل کی رات نقاب پوش ڈاکووں نے پنچایت سمیتی کی رکن ریشما بانو کے گھر ڈاکہ زنی کی ۔ اس دوران ڈاکوﺅں نے تقریباً 10 لاکھ روپے مالیت کا مال لوٹ لیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم بدھ کی صبح موقع پر پہنچی اور پورے معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔

واقعہ کے بارے میں پنچایت سمیتی کی رکن ریشما بانو نے بتایا کہ وہ شام ساڑھے سات بجے کے قریب اپنے گھر میں تھیں۔ اس دوران اچانک کچھ لوگ ان کے گھر کا دروازہ کھلوانے لگے۔ جب ان کی ساس نے دروازہ کھولا تو دروازے پر نقاب پوش بدمعاشوں کو کھڑے دیکھ کر چیخنا چلانا شروع کر دیا جس پر بدمعاشوں نے ان کی ساس کو دھکا دے دیا اور اسلحے کے زور پر گھر کے تمام افراد کو یرغمال بنا لیا۔

اس کے بعد ڈاکووں نے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک گھر میں لوٹ مارکی ۔ انہوں نے بتایا کہ ڈاکوو¿ں کی تعداد چھ کے قریب تھی۔ ان میں سے 5 ڈاکو اسلحے کے ساتھ گھر کے اندر تھے اور ایک ڈاکو گھر کے باہر پہرہ دے رہا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ ان کے سسر کلیم میاں منگل کو ہی گھر سے فیض آباد علاج کے لیے نکلے تھے۔ گھر میں خاندان کے صرف چار افراد تھے۔ ان میں تین خواتین تھیں۔ پنچایت سمیتی ممبر نے بتایا کہ گھر میں رکھی نقدی کے علاوہ ڈاکووں نے سب کے زیورات بھی لوٹ لئے۔ انہوں نے بتایا کہ واقعہ کی اطلاع پولیس کو دے دی گئی ہے۔

اس سلسلے میں اطلاع ملتے ہی پولیس انسپکٹر آشوتوش کمار کی ہدایت پر پولیس ٹیم موقع پر پہنچی اور پورے معاملے کی جانچ شروع کر دی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پولیس جلد ہی واقعے میں ملوث مجرموں کی نشاندہی کرکے انہیں سلاخوں کے پیچھے بھیجے گی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

سرکاری ملازم رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار
ادے پور میں آٹھ سالہ بچی کی عصمت دری، گاؤں والے مشتعل، گاڑیوں میں توڑ پھوڑ
ستیا میں بھاری مقدار میں گانجہ ضبط، دو گرفتار
آتشیں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد سمیت پانچ گرفتار
ایئرپورٹ پولیس نے ایجنٹ کو گرفتار کیا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ریلیز سے پہلے ہی ٹائیگر 3 کا زبردست کریز
Next Article گلوبل مارکیٹ سے ملے -جلے اشارے، ایشیا میں بھی ملا- جلا کاروبار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?