• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > دوستوں کے بلانے پر گھرسے نکلے نوجوان کی لاش کھیت سے برآمد
Crime

دوستوں کے بلانے پر گھرسے نکلے نوجوان کی لاش کھیت سے برآمد

CliQ INDIA
Last updated: October 28, 2023 8:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بیگوسرائے، 28 اکتوبر (ہ س)۔ بیگوسرائے میں بے خوف بدمعاش روزانہ کوئی نہ کوئی وا ردات کو انجام دے رہاہے۔ گذشتہ شب بھی بدمعاشوں نے ایک نوجوان کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کر دیا۔ ہفتہ کے روزبہیار میں لاش ملنے کے بعد کہرام مچ گیا ہے۔ اہلخانہ نے گاؤں کے دو لوگوں پر قتل کا الزام لگایا ہے۔

واقعہ لاکھو اسسٹنٹ تھانہ علاقے کے پن سلہ گاؤں کے قریب واقع بھٹا بہیار میں پیش آیا۔ متوفی کی شناخت پن سلہ رہائشی رام کشور مہتو کے بیٹے جلجیت کمار کےطور پر کی گئی ہے۔ واقعہ کے بارے میں اہلخانہ نے بتایا کہ جلجیت گاؤں میں ہی رہ کر مزدوری کرتا تھا۔

جمعہ کی دیرشام گاؤں کے ہی آلوک کمار اورایک دیگر نے بلایا توتقریباً 7بجے اپنی اہلیہ کوکچھ دیر میں آنے کی بات کہہ کر گھر سے نکلا تھا، اس کے بعد وہ واپس نہیں آیا۔ رات 12 بجے تک فون کیا تو اس نے کہا کہ دو منٹ میں آجاؤں گا لیکن وہ واپس نہیں آیا اور دو بجے کے بعد اس کا فون بھی بند ہوگیا۔

رات گھر واپس نہ آنے پر اہل خانہ نے تلاش شروع کی تو گھر سے ایک کلومیٹر دور بھٹا بہیار کے کھیت سے لاش ملی۔ گردن پر نشان دیکھ کر مشتعل لوگوں نے گاؤں کے قریب این ایچ31 کو جام کر دیا۔ بعد میں پولیس نے کارروائی کی یقین دہانی کراتے ہوئے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے صدر اسپتال بھیج دیا۔ معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے۔

ہندوستھان سماچار/ افضل/سلام

You Might Also Like

موتیہاری میں سی اے کی طالبہ کا اغوا | BulletsIn
کیتھل: ٹاسک سے منافع کمانے کا لالچ دے کر لڑکی سے 5 لاکھ روپے کی دھوکہ دہی | BulletsIn
ہاسٹل سے ایم بی بی ایس کی طالب علم کی لاش برآمد، قتل کا شبہ
بھاگلپور میں دن دہاڑے بی جے پی لیڈر کو ماری گولی
فرید آباد: ڈیجیٹل گرفتاری معاملے میں سائبر فراڈ کا مقدمہ درج، جلد کی جائے گی گرفتاری

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آدتیہ رائے کپور-اننیا پانڈے کی ویڈیو وائرل ، جوڑے ہاتھ پکڑے ہوئے نظر آئے
Next Article بی پی سی ایل کو جولائی-ستمبر سہ ماہی میں8,243 کروڑ روپے کا منافع
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?