• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > شراب نوشی کے دوران ہوئے جھگڑے میں چچہ زاد بھائی کا گولی مار کر قتل
Crime

شراب نوشی کے دوران ہوئے جھگڑے میں چچہ زاد بھائی کا گولی مار کر قتل

CliQ INDIA
Last updated: November 22, 2023 3:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

شراب نوشی کے دوران ہوئے جھگڑے میں چچہ زاد بھائی کا گولی مار کر قتل

میرٹھ، 21 نومبر (ہ س)۔ میرٹھ ضلع کے جانی تھانہ علاقہ کے بافرگاوں میں شراب پینے کے دوران ہوئے تنازعہ میں منگل کی دیر رات ایک نوجوان نے اپنے چچہ زاد بھائی و گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ ملزم ارتکاب جرم کے بعد فرار ہو گیا۔ پولیس ملزمان کی تلاش میں مصروف ہے۔

بافر گاؤں میں منگل کی رات موہت اپنے چچہ زاد بھائی ونیت عرف رانو کو شراب پلانے کے لئے گھر لے گیا تھا۔ دونوں دیر رات تک شراب پی رہے تھے۔ شراب پینے کے دوران دونوں میں کسی بات پر جھگڑا ہوگیا۔ اس کے بعد موہت نے پستول سے ونیت کے سر میں گولی مار دی۔ ونیت کی موقع پر ہی موت ہو گئی۔ فائرنگ کی آواز سن کر اہل خانہ اور لوگ جمع ہوگئے۔ ملزم موہت موقع سے فرار ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے رات ہی میں لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا اور ملزم کی تلاش میں چھاپے مارے۔

سی او سردھنا سنجے جیسوال بھی موقع پر پہنچے اور اہل خانہ سے معلومات لیں۔ جانی تھانے کے انچارج پرجنت تیاگی کے مطابق متوفی کے بھائی سونو کی شکایت پر موہت کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ونیت شراب کا عادی تھا اور سات سال قبل اس کی بیوی اسے چھوڑ کر چلی گئی تھی۔ ملزم کی تلاش جاری ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

نقلی نوٹ کے اسمگلنگ کے لئے سیف زون بن گیا ہے رکسول | BulletsIn
پولیس نے لوٹ مار کی واردات میں ملوث پانچ نابالغ ملزمان کو گرفتار کیا
نوجوان نے والدین اور بھائی پر کلہاڑی سے حملہ کرکے خودکشی کرلی | BulletsInBulletsIn
دوست کے گھر سالگرہ کی تقریب میں شامل ہونے گئے ہسٹری شیٹر کی مشکوک حالات میں موت
بدنام زمانہ سائبر جرائم پیشہ کو نوادہ پولیس نے کیا گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سوریا کی فلم 'کنگوا' دنیا بھر کی 38 زبانوں میں ریلیز ہوگی۔
Next Article گلوبل مارکیٹ سے کمزور رجحانات، ایشیائی بازاروں پر بھی دباو
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?