• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > دہلی پولیس نے تصادم کے بعد دو شوٹروں کو گرفتار کر لیا
Crime

دہلی پولیس نے تصادم کے بعد دو شوٹروں کو گرفتار کر لیا

CliQ INDIA
Last updated: November 27, 2023 9:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 27 نومبر (ہ س)۔

مشرقی دہلی کا میور وہار علاقہ اتوار کی آدھی رات کو گولیوں کی آواز سے گونج اٹھا۔ اطلاع ملنے کے بعد دہلی پولیس کے اسپیشل سیل نے گینگسٹر سے خالصتانی دہشت گرد بنے ارشدیپ سنگھ عرف ڈلہ کے دو شوٹروں کو گھیر لیا۔ خود کو پھنسا دیکھ کر دونوں حملہ آوروں نے پولیس پر فائرنگ کردی۔

جوابی کارروائی میں پولیس نے بھی دہشت گردوں پر چھ راؤنڈ فائر کئے۔ پولیس کی فائرنگ سے ایک شوٹر پیر میں گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔ پولیس نے فوری طور پر دونوں کو قابو کر لیا۔ بعد میں زخمی شوٹر کو ایل بی ایس اسپتال میں داخل کرایا گیا۔ جہاں علاج کے بعد اسے ڈسچارج کر دیا گیا۔ پولیس نے دونوں کو گرفتار کرلیا۔

گرفتاردہشت گردوں کی شناخت راج پریت سنگھ عرف راجہ عرف بم (25) اور وریندر سنگھ عرف ومی (22) کے طور پر ہوئی ہے، جو گاؤں گل، فیروز پور، پنجاب کے رہنے والے ہیں۔ وریندر کو گولی لگی ہے۔ پولیس نے ان سے ایک پستول، ریوالور، 13 کارتوس، ایک دستی بم اور ایک موٹر سائیکل برآمد کر لی ہے۔ دونوں سے پوچھ گچھ جاری ہے۔

ملزم سے پوچھ گچھ کے بعد ٹیم نے دیر رات گوتم بدھ نگر کے گاؤں ڈیری سکینر میں چھاپہ مارا۔ تفتیش کے بعد پولیس نے وہاں سے سچن بھاٹی نامی نوجوان کو بھاری مقدار میں اسلحہ رکھنے کے شبہ میں حراست میں لے لیا۔ فی الحال سچن سے پوچھ گچھ جاری ہے۔ پولیس ملزمان کو آمنے سامنے بٹھا کر پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

گرفتار کئے گئے دونوں شوٹروں نے تفتیش کے دوران انکشاف کیا ہے کہ وہ مشہور پنجابی گلوکار ایلی منگت کو ارشدیپ سنگھ عرف ڈلہ کے حکم پر قتل کرنے جا رہے تھے۔ ان دونوں نے اکتوبر میں اس کے لئے کوشش کی تھی لیکن خوش قسمتی سے ایلی منگت اپنے گھر پر موجود نہیں تھے۔ دونوں ماضی میں بھی متعدد وارداتوں میں ملوث رہے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

/عطاءاللہ

You Might Also Like

کانپور :بی جے پی بوتھ صدر کے قتل میں بیوی اور اس کا عاشق گرفتار
پٹنہ میں 29 پاؤچ اسمیک کے ساتھ چار اسمگلر گرفتار ، مندر کے قریب ہو رہی تھی ا سمگلنگ
دہلی میں لال قلعہ کے قریب سے 5 بنگلہ دیشی درانداز پکڑے گئے
شمل تلہ میں اغوا اورتاوان کا کھیل، دو کی حالت تشویشناک
بینک آف انڈیا کے برانچ منیجر کو پانچ سال قید بامشقت کی سزا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article میں نے ہمیشہ غلط لوگوں کو ڈیٹ کیا ہے: نینا گپتا
Next Article ایس اینڈ پی نے ہندوستان کی جی ڈی پی نمو کی پیشین گوئی کو 6.4 فیصد تک بڑھا دیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?