• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > میں نے ہمیشہ غلط لوگوں کو ڈیٹ کیا ہے: نینا گپتا
Entertainment

میں نے ہمیشہ غلط لوگوں کو ڈیٹ کیا ہے: نینا گپتا

CliQ INDIA
Last updated: November 27, 2023 9:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

اداکارہ نینا گپتا اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی بے باکی کے لیے بھی جانی جاتی ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹرویو میں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی سے جڑی کئی باتیں بتائی ہیں۔ نینا گپتا نے شوہر وویک مہرا سے اپنی ملاقات، بیٹی مسابا کی پہلی شادی اور طلاق کے بعد کی صورتحال کے بارے میں بتایا۔

ایک حالیہ انٹرویو میں نینا گپتا نے انکشاف کیا کہ وہ اپنے شوہر سے کہاں ملی تھیں۔”میں ایک بار تھیریپی کے لیے گئی تھی۔ وہاں میری ملاقات وویک مہرا سے ہوئی۔ وہ پہلے سے شادی شدہ تھے، ان کے بچے تھے، اس لیے کافی مسائل تھے۔ایک بار ہم کپل تھیریپی کے لیے گئے۔“

جب نینا سے مداحوں کو رشتے پر صلاح دینے کو کہا گیا تو انہوں نے انکار کر دیا۔ انہوں نے کہا، ”میں رشتے پر صلاح دینے والی غلط شخص ہوں۔ کیونکہ میں نے ہمیشہ غلط لوگوں کو ڈیٹ کیا ہے۔ اس لیے مجھ سے مت پوچھو کیونکہ میں بہت خراب اور براجواب دوں گی۔“

اس انٹرویو میں نینا نے بیٹی مسابا کی پہلی شادی کے حوالے سے ہونے والی غلطی پر تبصرہ کیا۔ مسابا کی پہلی شادی مدھو منٹینا سے ہوئی تھی۔”مسابا شادی نہیں کرنا چاہتی تھی۔ وہ پہلے اپنے ہونے والے شوہر کے ساتھ لیو ان ریلیشن شپ میں رہنا چاہتی تھی لیکن میں نے انکار کر دیا“۔”تم اس کے ساتھ شفٹ نہیں ہو گی، اگر تم ساتھ رہنا چاہتی ہو تو شادی کر لو۔“میں نے کہا۔ یہ میری غلطی تھی اور پھر وہ الگ ہو گئے۔میں نے کبھی اس کی طلاق کا سوچا بھی نہیں تھا۔وہ واقعی ایک اچھا لڑکا ہے لیکن شادی کے بعد اس کااور مسابا کا رشتہ آپس میں ٹھیک نہیں رہا۔جب انہوں نے مجھے طلاق کے بارے میں بتایا تو میں ایک ماہ تک حیران تھی۔ وقت بہت مشکل تھا لیکن آپ کے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے کیونکہ یہ کسی اور کی زندگی ہے۔“ نینا نے کہا۔

فیشن ڈیزائنر اور اداکارہ مسابا نینا اور ویسٹ انڈیز کے کرکٹر ویوین رچرڈز کی بیٹی ہیں۔ نینا اور ویوین کی شادی نہیں ہوئی تھی۔ وہ رشتے میں تھے اور نینا حاملہ ہو گئیں۔ ویوین کے مطابق اس کے بعد نینا نے بچے کو جنم دینے اور اکیلی ماں بن کر اس کی دیکھ بھال کرنے کا فیصلہ کیا۔ مسابا نے 2015 میں مدھو منٹینا سے شادی کی لیکن چار سال بعد ان کی طلاق ہوگئی۔ اس کے بعد مسابا نے جنوری 2023 میں اداکار ستیہ دیپ مشرا سے شادی کر لی ۔ اس شادی میں ان کے والد ویوین رچرڈز نے شرکت کی تھی ۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

رنبیر، عالیہ اور وکی سنجے بھنسالی کی اگلی فلم ‘لو اینڈ وار’ میں نظر آئیں گے
فلم 'اینیمل' کی کامیابی کے بعد بوبی دیول جذباتی ہو گئے ، ویڈیو وائرل
ملیالم کی مشہور اداکارہ رینجوشا مینن انتقال کرگئیں
ٹی وی اداکارہ دیویانکا ترپاٹھی حادثے کا شکار ہو گئیں۔
دہلی ہائی کورٹ نے سنے جے کپور کے 30،000 کروڑ روپے کے جائیداد کو منجمد کر دیا، وراثت کی بڑی لڑائی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آئی پی ایل: کنفیوژن سے پردہ ہٹا، ہاردک کی ممبئی انڈینز میں واپسی
Next Article دہلی پولیس نے تصادم کے بعد دو شوٹروں کو گرفتار کر لیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?