• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > بی ایس ایف نے بھارت پاک سرحد سے ڈرون، ہیروئن اور ہتھیار ضبط کئے
Crime

بی ایس ایف نے بھارت پاک سرحد سے ڈرون، ہیروئن اور ہتھیار ضبط کئے

CliQ INDIA
Last updated: November 1, 2025 6:32 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

چنڈی گڑھ، 31 اکتوبر (ہ س)۔

بی ایس ایف نے پنجاب کے سرحدی اضلاع میں ایک آپریشن کے دوران تین پاکستانی ڈرون، ہیروئن اور ہتھیار برآمد کیے ہیں۔ شبہ ہے کہ پاکستانی ڈرونز کا استعمال منشیات کو بھارتی سرحد میں گرانے کے لیے کیا گیا تھا۔

بی ایس ایف کے ترجمان کے مطابق درست انٹیلی جنس کی بنیاد پر امرتسر اور فیروز پور سیکٹر کے دیہاتوں میں تلاشی مہم چلائی گئی۔ مقامی پولیس کی ٹیمیں بھی شامل تھیں۔ فوجیوں نے امرتسر اور فیروز پور کے آس پاس کے علاقوں سے ڈرون، ہیروئن (3.8 کلوگرام سے زیادہ) اور گولہ بارود برآمد کیا۔

بر آمد کی گئی چیزوں میں دھنوئی کلاں،رانیاں ،داووکے اور حبیب والا گاو¿ں سے ڈی جے آئی ماوک تھری ڈرون اور ہیروئن کے پیکٹ شامل تھے۔

بی ایس ایف کے ترجمان کے مطابق یہ مسلسل قبضے بی ایس ایف کی چوکسی، ہم آہنگی اور ملک کی سرحدوں کی حفاظت کے لیے غیر متزلزل عزم کو ظاہر کرتے ہیں۔ بی ایس ایف سرحد پار سے آنے والے خطرات کے خلاف ایک مضبوط قلعہ بن کر کھڑی ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

برسا منڈا ہوائی اڈے پر گانجے کے ساتھ ایک شخص گرفتار
پل کے نیچے سے نوجوان کی نعش برآمد
منی پور میں دو افراد کو اسلحہ سمیت گرفتار کیا گیا
چوری کی اسکوٹی سے موبائل لوٹ لینے والا ملزم گرفتار
میرٹھ : پولیس کے ساتھ انکاوٗنٹر میں بد معاش زخمی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article زوبین گرگ کی فلم روئی روئی بینالے نے ریلیز ہوتے ہی ریکارڈ توڑ ڈالے۔
Next Article اسٹاک مارکیٹ لگاتار دوسرے دن خسارے کے ساتھ بند، سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?