• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > اسٹاک مارکیٹ لگاتار دوسرے دن خسارے کے ساتھ بند، سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ
Business

اسٹاک مارکیٹ لگاتار دوسرے دن خسارے کے ساتھ بند، سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ

CliQ INDIA
Last updated: November 1, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

مارکیٹ کی کمزوری کی وجہ سے سرمایہ کاروں کو 2.04 لاکھ کروڑ کا نقصان ہوا

نئی دہلی، 31 اکتوبر (ہ س)۔

گھریلو سٹاک مارکیٹ کو آج مسلسل دوسرے روز شدید گراوٹ کا سامنا کرنا پڑا۔ آج کے کاروبار کا آغاز بھی معمولی سی کمزوری کے ساتھ ہواتھا۔ مارکیٹ کھلنے کے بعد، خریداری کے سپورٹ میں سینسیکس اور نفٹی دونوں انڈیکس نے تھوڑی دیر کے لیے رفتار حاصل کی، لیکن تھوڑی دیر بعد ہی ، بکوالی شروع ہو جانے کی وجہ سے بازار کی چال میں گراوٹ آ گئی ۔ اگرچہ خریداروں نے کئی خریداری کے ہنگاموں کے ساتھ مارکیٹ کو سہارا دینے کی کوشش کی، لیکن فروخت کا دباو¿ اتنا شدید تھا کہ اسٹاک مارکیٹ بحال نہ ہو سکی۔ دن کے کاروبار کے بعد سینسیکس 0.55 فیصد اور نفٹی 0.60 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ بند ہوا۔

دن کے کاروبار کے دوران، دھات، آئی ٹی، اور فارماسیوٹیکل سیکٹر کے اسٹاک میں زبردست فروخت ہوئی۔ اسی طرح بینکنگ، رئیلٹی، ایف ایم سی جی، آٹوموبائل، کنزیومر ڈیوربلز اور ٹیک انڈیکس بھی گراوٹ کے ساتھ بند ہوئے۔ دوسری جانب دفاع، پبلک سیکٹر انٹرپرائزز، آئل اینڈ گیس اور کیپٹل گڈز اسٹاکس میں خریداری جاری رہی۔ وسیع مارکیٹ میں فروخت کا دباو¿ برقرار رہا، جس کی وجہ سے بی ایس ای مڈ کیپ انڈیکس 0.55 فیصد گراوٹ کے ساتھ بند ہوا۔ اسی طرح، اسمال کیپ انڈیکس 0.40 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ آج کے کاروبار کا اختتام ہوا۔

اسٹاک مارکیٹ میں آج کمزوری کے نتیجے میں اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کاروں کی دولت میں 2 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی کمی واقع ہوئی۔ بی ایس ای میں درج کمپنیوں کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن آج کی ٹریڈنگ کے بعد گھٹ کر 470.32 لاکھ کروڑ (عارضی) ہو گئی جبکہ پچھلے کاروباری دن یعنی جمعرات کو ان کا مارکیٹ کیپٹلائزیشن 472.36 لاکھ کروڑ روپے تھا۔ اس طرح سرمایہ کاروں کو آج کے کاروبار سے تقریباً 2.04 لاکھ کروڑ کا نقصان ہوگیا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

شیئر بازار نے آخری سیشن میں دوبارہ رفتار حاصل کی ، سینسیکس اور نفٹی معمولی اضافے کے ساتھ بند
نئی بلندی پر شیئر بازار ، سینسیکس اور نفٹی نے بنایا آل ٹائم کا ہائی ریکارڈ
صرافہ بازار میں سونا سستا ہوا، چاندی کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں
اسٹاک مارکیٹ نے پھر رفتار پکڑی، سینسیکس-نفٹی بڑی گراوٹ کے بعد بحال ہوا۔
بجٹ پیش ہونے سے پہلے شیئر بازار پر دباو، مضبوط شروعات کے بعد سینسیکس اور نفٹ میں گراوٹ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بی ایس ایف نے بھارت پاک سرحد سے ڈرون، ہیروئن اور ہتھیار ضبط کئے
Next Article جنجی بغاوت کے بعد ایک ہزار سے زائد پولیس اہلکار اپنی ملازمتوں سے مستعفی ہوگئے۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?