• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > ایک دیسی پستول اور دو زندہ گولیوں سمیت گرفتار
Crime

ایک دیسی پستول اور دو زندہ گولیوں سمیت گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: July 14, 2025 6:31 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پلامو، 13 جولائی (ہ س)۔

ہفتہ کی دیر شام ضلع کے حسین آباد تھانہ علاقہ کے پتھرا ٹاڑ سے ایک نوجوان کو دیسی ساختہ پستول اور دو زندہ گولیوں کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔ حسین آباد پولیس نے یہ کارروائی خفیہ اطلاع پر کی۔ ملزم نوجوان کو اتوار کی دوپہر جیل بھیج دیا گیا۔ نوجوان کی شناخت 20 سالہ سبھاش کمار چودھری ولد سنیل چودھری ساکن چنکر کستوری کے طور پر کی گئی ہے۔

حسین آباد تھانہ انچارج سونو کمار چودھری نے بتایا کہ خفیہ اطلاع ملی کہ سبھاش کمار چودھری نامی نوجوان غیر قانونی ہتھیاروں اور گولیوں کے ساتھ پتھر ٹاڑ کے قریب ایک ایسبیسٹس گھر میں موجود ہے۔ اطلاع کی روشنی میں خصوصی چھاپہ مار ٹیم تشکیل دی گئی۔

فوری کارروائی کرتے ہوئے مذکورہ جگہ کو گھیرے میں لے لیا گیا۔ گھر میں داخل ہونے پر ایک نوجوان نے پولیس کو دیکھ کر بھاگنے کی کوشش کی جسے مسلح فورس کی مدد سے پکڑ لیا گیا۔ پوچھ تاچھ کے دوران اس نے اپنا نام سبھاش کمار چودھری بتایا۔ اس کی تلاشی لی گئی تو اس کی کمر کے پیچھے سے ایک دیسی ساختہ پستول، دو زندہ گولیاں اور پتلون کی بائیں جیب سے ایک موبائل فون برآمد ہوا۔ گرفتار ملزم کو عدالتی تحویل میں بھیجا جا رہا ہے۔ نوجوان نے اسلحہ اور گولیاں کیوں رکھی تھیں اس کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

چھاپہ مار ٹیم میں اسٹیشن انچارج اپنی ٹیم کے ساتھ شامل تھے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

غازی آباد : نوجوان کا گلا کاٹ کر قتل، لاش پارک سے برآمد
بین ریاستی سائبر فراڈ نیٹ ورک کا پردہ فاش، چار ملزمان گرفتار
چاقو سے حملہ کر کے نابالغ کا قتل
سرائے کیلا میں 14لاکھ کی نقلی شراب ضبط، دو گرفتار
لکھنؤ میں بھانجے نے ماموں اور مامی کو گولی مار کر قتل کر دیا، بھائی زخمی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article باکس آفس پر مالک کے سامنے کمزور پڑی آنکھوں کی گستاخیاں
Next Article ہنر مندی کو فروغ دینے کے لئے اورنگ آباد انڈسٹریل سٹی میں اسکل سینٹر قائم کیا جائیگا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?