• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > انشورنس پالیسی کے نام پر دھوکہ دہی کرنے والے گروہ کا پردہ فاش، 32 ملزمان گرفتار
Crime

انشورنس پالیسی کے نام پر دھوکہ دہی کرنے والے گروہ کا پردہ فاش، 32 ملزمان گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: December 16, 2025 6:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 15 دسمبر (ہ س)۔ شمالی دہلی کے سرائے روہیلا تھانہ کی ٹیم نے شاستری نگر علاقے میں چل رہے ایک فرضی کال سینٹر کا پردہ فاش کیا ہے۔ پولیس نے انشورنس پالیسیوں اور ایجنٹ کمیشن ریفنڈز کے نام پر لوگوں سے دھوکہ دہی کرنے والے اس گینگ کے تین ماسٹر مائنڈ سمیت 32 ملزمان کو گرفتار کر کے حراست میں لے لیا ہے۔ ان میں 29 ٹیلی کالرز بھی شامل ہیں۔

شمالی ضلع کے ڈپٹی کمشنر آف پولیس راجہ بنتھیا نے پیر کو بتایا کہ 9 دسمبر کو سرائے روہیلا پولیس اسٹیشن کو اطلاع ملی کہ شاستری نگر علاقے کے ایک مکان میں ایک فرضی کال سینٹر چلایا جا رہا ہے۔ اطلاع کی بنیاد پر اس مقام پر چھاپہ مارا گیا جہاں بڑی تعداد میں نوجوان مرد و خواتین لوگوں کو فون کرتے ہوئے پائے گئے۔ پولیس کو دیکھ کر کالیں منقطع کر دی گئیں۔

تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ کال سینٹر کا ماسٹر مائنڈ نذر عباس تھا جو اپنے ساتھیوں روی اور وکی ٹھاکر کے ساتھ مل کر پورا نیٹ ورک چلاتا تھا۔ اس گروہ نے ان افراد کا ڈیٹا اکٹھا کیا جن کی انشورنس پالیسیاں ختم ہو چکی تھیں، ڈیفالٹ ہو چکی تھیں یا میچور ہو چکی تھیں۔ پھر انہیں پرکشش فوائد اور ایجنٹ کمیشن کی واپسی کا وعدہ کرکے دھوکہ دہی کی جاتی تھی۔ متاثرین کے رضامندی کے بعد، انہیں ادائیگی کا لنک بھیجا جاتا تھا۔

چھاپے کے دوران، پولیس نے 45 موبائل فون (جعلی آئی ڈی پر جاری کردہ سم کارڈز کے ساتھ)، ایک لیپ ٹاپ، حاضری کے رجسٹر، صارفین کے ریکارڈ، ایچ ڈی ایف سی بینک کی چیک بک اور 3.5 لاکھ روپے کی نقدی ضبط کی۔ تحقیقات میں یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ ضبط کیے گئے موبائل نمبروں سے متعلق کئی شکایات آل انڈیا سائبر پورٹل پر درج کی گئی تھیں۔

اس معاملے میں سرائے روہیلا پولیس اسٹیشن میں متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس اب دھوکہ دہی کا شکار ہونے والے دیگر افراد کی شناخت کر رہی ہے اور ان لوگوں کی تلاش کر رہی ہے جنہوں نے جعلی سم کارڈ اور صارفین کا ڈیٹا فراہم کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مزید گرفتاریوں کا امکان ہے۔

ہندوستھا ن سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

دنتے واڑہ: سیکیورٹی دستوں نے نکسلی ایل جی ایس کمانڈر کی یادگار کو منہدم کیا
مدھے پورہ کے دو بدنام زمانہ مفرور مجرموں پر انعام کا اعلان، اطلاع دینے والوں کو تین ۔تین لاکھ روپے ملیں گے
گجرات کی سرحد سے ملحقہ جنگل میں نوجوان مرد اور خاتون کی مسخ شدہ لاشیں ملنے سے سنسنی
نیپال میں ممنوعہ ادویات کے ساتھ دو ہندوستانی خواتین گرفتار
پنجاب پولیس کے اے آئی جی پر جبراً وصولی ، دھوکہ دہی اور کرپشن کا مقدمہ درج

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دھرندھر کا باکس آفس پر جلوہ برقرار
Next Article جرات مندانہ سوچ اور انتھک کوششوں نے ہندوستان کے توانائی کے شعبے کو بدل دیا ہے: پیوش گوئل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?