• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > اترپردیش کے قنوج میں گینگسٹر کے ساتھ پولیس انکاؤنٹر، کانسٹیبل شہید
Crime

اترپردیش کے قنوج میں گینگسٹر کے ساتھ پولیس انکاؤنٹر، کانسٹیبل شہید

CliQ INDIA
Last updated: December 26, 2023 6:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

اترپردیش کے قنوج میں گینگسٹر کے ساتھ پولیس انکاؤنٹر، کانسٹیبل شہید

قنوج، 26 دسمبر (ہ س)۔ اترپردیش کے قنوج ضلع کے وشن گڑھ تھانہ علاقہ کے دھرنی دھیر پور گاؤں میں پیر کی شام ایک گینگسٹر کے ساتھ انکاونٹر میں زخمی کانسٹیبل کی موت ہوگئی۔ پولیس نے انکاونٹر کے دوران ہسٹری شیٹر کو اس کے بیٹے سمیت گرفتار کر لیا۔

حکام نے بتایا کہ پولیس ٹیم ایک ہسٹری شیٹر کو گرفتار کرنے گئی تھی۔ ہسٹری شیٹر نے اپنی بیوی اور بیٹے کے ساتھ گھر کے اندر سے پولیس ٹیم پر فائرنگ کر دی۔ اس انکاونٹر کے دوران ایک بدمعاش کی گولی لگنے سے ایک کانسٹیبل زخمی ہو گیا۔ انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں ان کی موت ہوگئی۔ پولیس نے تصادم کے دوران ہسٹری شیٹر کو اس کے بیٹے سمیت گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ امت کمار آنند نے منگل کو بتایا کہ ہسٹری شیٹر منا یادو کے خلاف چوری، ڈکیتی اور غنڈہ گردی سمیت 20 سے زیادہ مقدمات درج ہیں۔ مخبر سے اطلاع ملی کہ وہ پیر کو اپنے گھر آیا تھا۔ اس اطلاع پر چھبرامؤ اور وشن گڑھ تھانے کی پولیس ٹیم نے شام 4 بجے ان کے گھر کو گھیر لیا۔ پولیس جیسے ہی گھر کے قریب پہنچی بدمعاش نے چھت سے فائرنگ شروع کردی۔ ان کی فائرنگ میں کانسٹیبل سچن راٹھی کو پیر میں گولی لگی اور وہ زخمی ہوگیے۔ زخمی کانسٹیبل کو چھبرامؤ اسپتال میں داخل کروایا گیا۔ اس دوران انکاونٹر کے بعد ہسٹری شیٹر منا یادو کو پولیس نے اس کے بیٹے سمیت گرفتار کر لیا۔ منا یادو اور اس کے بیٹے کو ٹانگوں میں گولی لگی۔ ان دونوں کو بھی چھبرامؤ اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔

کانسٹیبل سچن کو چھبرا مؤ اسپتال سے کانپور کے ریجنسی اسپتال منتقل کیا گیا، وہاں علاج کے دوران رات ایک بجے ان کی موت ہوگئی۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ امت کمار آنند نے بتایا کہ اس معاملے میں ہسٹری شیٹر اور اس کے بیٹے سے دو پستول برآمد ہوئے ہیں جن سے وہ فائرنگ کر رہے تھے۔ ملزم کے گھر کی تلاشی کے دوران پولیس کو ڈبل بیرل بندوق بھی برآمد ہوئی۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

بھارت بنگلہ دیش سرحدی علاقے سے ایک بنگلہ دیشی گرفتار
اٹاوہ میں بھائی نے بہن اور بھانجی کو گولی مارکرقتل کردیا، ملزم گرفتار۔ | BulletsIn
گوپال گنج میں بندھن بینک کےعملہ سےلوٹ کا انکشاف، ٹیب لیٹ اور نقدی کے ساتھ 2گرفتار
جعلی نوٹ ضبطی کیس میں دو ملزمان کو پانچ سال قید
منی پور: 421.6 گرام براون شوگر کے ساتھ ایک شخص گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اداکار رونیت رائے نے اپنی بیوی سے دوبارہ شادی کی۔
Next Article گلوبل مارکیٹ سے ملے- جلے رجحانات، ایشیا میں بھی ملا- جلا کاروبار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?