• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > گلوبل بازاروں کی حمایت سے سینسیکس-نفٹی میں تیزی، سینسیکس-نفٹی میں اچھال
Business

گلوبل بازاروں کی حمایت سے سینسیکس-نفٹی میں تیزی، سینسیکس-نفٹی میں اچھال

CliQ INDIA
Last updated: November 6, 2023 6:30 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 6 نومبر (ہ س)۔ مضبوط گلوبل اشاروں کی حمایت سے گھریلو شیئر مارکیٹ میں آج تیزی کا ماحول ہے۔ آج کے کاروبار کی شروعات مضبوطی کے ساتھ ہوئی۔ درمیان میں کچھ وقت کے لیے منافع وصولی کی وجہ سے فروخت کا دباو قائم ہوا لیکن کچھ دیر بعد خریداروں نے اپنی خریداری تیز کر کے دوبارہ رفتار حاصل کر لی۔ کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد، سینسیکس 0.65 فیصد اور نفٹی 0.70 فیصد تک کاروبار کر رہا تھا۔

کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد شیئر مارکیٹ کے بڑے بڑے شیئروں میں سے آئشر موٹرز، گراسم انڈسٹریز، لارسن اینڈ ٹوبرو، کول انڈیا اور ایکسس بینک کے شیئرس 2.10 فیصد سے 1.59 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔ دوسری طرف اسٹیٹ بینک آف انڈیا میں 0.50 فیصد اور سیپلا میں 0.11 فیصد کی کمی دیکھی گئی۔

موجودہ کاروبار میں اسٹاک مارکیٹ میں 2,046 شیئروں میں ایکٹیو ٹریڈنگ ہو رہی تھی ۔ ان میں سے 1,585 شیئرز منافع کمانے کے بعد سبز رنگ میں کاروبار کرتے ہوئے جبکہ 461 شیئرز خسارے کے بعد سرخ رنگ میں کاروبار کرتے ہوئے نظر آرہے تھے ۔ اسی طرح سینسیکس میں شامل 30 شیئروں میں سے 28 شیئر خریداری کی حمایت کے ساتھ سبز رنگ میں رہے۔ دوسری جانب فروخت کے دباو کے باعث 2 شیئرس سرخ نشان پر کاروبار کر رہے تھے۔ جبکہ نفٹی میں شامل 50 شیئرس میں سے 46 شیئر سبز نشان میں اور 4شیئرس سرخ نشان میں تجارت کرتے ہوئے دیکھے گئے۔

بی ایس ای سینسیکس آج 471.45 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 64,835.23 پوائنٹس پر کھلا۔ کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر بعد مارکیٹ میں فروخت کا دباو قائم ہوا جس کے باعث انڈیکس ابتدائی سطح سے 200 پوائنٹس گر کر 64624.79 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ تاہم 10 بجے سے کچھ دیر قبل خریداروں نے خریداری کی کوششیں کی جس کی وجہ سے انڈیکس میں پھر اضافہ ہوا۔ کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد سینسیکس 420.14 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 64,783.92 پوائنٹس پرکاروبار کر رہا تھا۔

سینسیکس کی طرح این ایس ای کے نفٹی نے بھی آج 115.25 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 19,345.85 پوائنٹس پر تجارت شروع کی۔ مارکیٹ کھلتے ہی یہ انڈیکس خریداری کے سہارے 19,371.65 پوائنٹس کی سطح پر آگیا لیکن اس کے بعد فروخت کے دباو کی وجہ سے یہ 19,309.70 پوائنٹس کی سطح پر چلا گیا۔ تاہم کچھ عرصے بعد ایک بار پھر خریداری کی حمایت ملنے سے اس انڈیکس کی نقل و حرکت میں بھی اضافہ ہوا۔ کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد نفٹی 134.20 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 19364.80 پوائنٹس پر کاروبار کر رہا تھا۔

مضبوط گلوبل رجحانات کے درمیان، گھریلو شیئر مارکیٹ نے بھی آج پری اوپننگ سیشن میں فائدہ کے ساتھ کاروبار شروع کیا۔ اس سیشن میں، بی ایس ای سینسیکس 380.98 پوائنٹس یعنی 0.55 فیصد کے اضافے کے ساتھ 64,744.76 پوائنٹس کی سطح پر تھا جبکہ پری اوپننگ سیشن میں، نفٹی 79.15 پوائنٹس یعنی 0.41 فیصد سے مضبوط ہوکر 19309.75 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔

اس سے پہلے گزشتہ ہفتے کے آخری کاروباری دن جمعہ کو سینسیکس 282.88 پوائنٹس یعنی 0.44 فیصد کے اضافے کے ساتھ 64,363.78 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ وہیں نفٹی نے 97.35 پوائنٹس یعنی 0.51 فیصد چھلانگ لگاکر جمعہ کی تجارت 19,230.60 پوائنٹس کی سطح پر ختم کی تھی۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

عالمی بازار پر دباو، ایشیائی بازاروں میں ملا ۔ جلا کاروبار
دہلی میں 24 کیرٹ سونے کی قیمت 67 ہزار سے تجاوز کر گئی
افکانس انفرا اسٹرکچر لمیٹیڈ کا آئی پی او 25اکتوبر کو کھلے گا ،پرائس بینڈ 440-463 روپے فی شیئر | BulletsIn
عالمی بازار سے ملے جلے رجحانات، گفٹ نفٹی نے لگائی تیز چھلانگ
خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود پٹرول اور ڈیزل میں کوئی تبدیلی نہیں

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article لدھیانہ میں خاتون ٹیچرکا گلا ریت کر قتل
Next Article اسرائیل کے آئرن ڈوم میں فنی خرابی، تل ابیب میں گررہے ہیں راکٹ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?