• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیل کے آئرن ڈوم میں فنی خرابی، تل ابیب میں گررہے ہیں راکٹ
International

اسرائیل کے آئرن ڈوم میں فنی خرابی، تل ابیب میں گررہے ہیں راکٹ

CliQ INDIA
Last updated: November 6, 2023 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

تل ابیب،06 نومبر(ہ س)۔

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری کے جواب میں فلسطینی مزاحمت کار راکٹ حملوں سے جواب دیتے ہیں مگر زیادہ تر راکٹ آئرن ڈوم کے فوری حرکت میں آنے کے نتیجے میں فضا ہی میں تباہ کردیے جاتے ہیں۔ تاہم بعض اوقات اسرائیل کا جدید ترین اور فول پروف فضائی دفاعی نظام ’آئرن ڈوم‘ بھی فنی خرابی کی وجہ سے فلسطینیوں کے راکٹ روکنے میں ناکام رہتا ہے۔ گذشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ غزہ سے داغا گیا ایک راکٹ تل ابیب میں جا گرا مگر آئرن ڈوم اسے فنی خرابی کی وجہ سے روکنے میں ناکام رہا ہے۔ راکٹ حملے کے بعد تل ابیب اور غزہ کے آس پاس کی بستیوں میں سائرن بج رہے تھے۔

حماس کے فوجی دستے القسام بریگیڈز نے غزہ میں شہریوں کو نشانہ بنانے کے جواب میں تل ابیب پر بمباری کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ 7 اکتوبر کواس وقت جنگ چھڑ گئی تھی جب حماس نے اسرائیل پر اچانک حملہ کرکے 1400 اسرائیلیوں کوہلاک اور اڑھائی سو کو یرغمال بنا کر غزہ لے آئی تھی۔

اس واقعے کے بعد اسرائیل نے غزہ میں حماس کے خلاف شدید ترین جنگ شروع کی ہے جس میں اب تک 9,770 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ شہید ہونے والوں میں 4,800 بچے اور 2,550 خواتین شامل ہیں۔ غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مرنے اور زخمی ہونے والوں میں 70 فیصد خواتین اور بچے شامل ہیں۔

اس واقعے کے بعد اسرائیل نے غزہ میں حماس کے خلاف شدید ترین جنگ شروع کی ہے جس میں اب تک 9,770 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ شہید ہونے والوں میں 4,800 بچے اور 2,550 خواتین شامل ہیں۔ غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مرنے اور زخمی ہونے والوں میں 70 فیصد خواتین اور بچے شامل ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ایران اسرائیل حملہ: سابق امریکی صدر ٹرمپ کا ردعمل، کہا- اگر میں صدر ہوتا تو ایران کبھی حملہ نہ کرتا۔
14 سال بعد برطانیہ کے شام سے تعلقات بحال
امریکہ نے ایران کو خبردار کیا، مشرق وسطیٰ میں تعینات ہوں گے بی- 52 بمبار طیارے | BulletsIn
اسرائیل کا دعویٰ: حماس کے کئی جنگجو ہلاک اور کئی نے ہتھیار ڈالے
نئی زیلینڈ کے وزیر نے بھارت کے ساتھ تجارتی معاہدے پر “بٹر چکن سونامی” کے بیان سے تنازعہ کھڑا کر دیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گلوبل بازاروں کی حمایت سے سینسیکس-نفٹی میں تیزی، سینسیکس-نفٹی میں اچھال
Next Article رشیکیش-کرن پریاگ ریلوے لائن پر زیر تعمیر سرنگ میں رکھے کیمیکل میں آتشزدگی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?