• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > وزارت کوئلہ جمعرات سے تجارتی کوئلہ کانوں کی نیلامی کا 13واں دور شروع کرے گی
Business

وزارت کوئلہ جمعرات سے تجارتی کوئلہ کانوں کی نیلامی کا 13واں دور شروع کرے گی

CliQ INDIA
Last updated: August 21, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 20 اگست (ہ س)۔ کوئلہ کی وزارت 21 اگست کو نئی دہلی میں تجارتی کوئلے کی کانوں کی نیلامی کا 13 واں دور شروع کرنے جا رہی ہے۔ اس راو¿نڈ میں کل 34 کوئلے کی کانیں پیش کی جائیں گی۔ قبل ازیں کوئلہ کی وزارت نے 27 مارچ کو نیلامی کا 12 واں دور منعقد کیا تھا۔

کوئلہ وزارت نے بدھ کو ایک بیان میں کہا کہ مرکزی کوئلہ اور کانوں کے وزیر جی کشن ریڈی مہمان خصوصی ہوں گے اور کوئلہ اور کانوں کے وزیر مملکت ستیش چندر دوبے تجارتی کوئلہ کانوں کی نیلامی کے 13ویں دور میں بطور مہمان خصوصی موجود ہوں گے۔ اس دور میں کل 34 کوئلے کی کانیں پیش کی جائیں گی، جن میں 5سی ایم ایس پی کوئلے کی کانیں اور 29ایم ایم ڈی آر کوئلہ کانیں شامل ہیں۔ ان میں سے 12 کو مکمل طور پر اور 22 کو جزوی طور پر دریافت کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ، 12ویں دور کی دوسری کوشش کے تحت، وزارت کوئلہ 3 کوئلے کی کانیں پیش کر رہی ہے، جن میں سے 2 سی ایم ایس پی اور 1ایم ایم ڈی آر ہیں۔کوئلہ کی وزارت 2020 سے تجارتی کوئلے کی کانوں کی نیلامی کر رہی ہے۔ وزارت کے مطابق اس سے سرمایہ کاری کے امکانات میں مزید اضافہ ہو گا اور ملکی سپلائی کو تقویت ملے گی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan

You Might Also Like

مائیکروسافٹ ہندوستان میں 17.5 ارب امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے پرجوش : ستیہ نڈیلا
ہندوستان 2030 تک ایشیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا:ایس اینڈ پی گلوبل
گھریلو شیئر بازار میں تیزی کا رجحان، سینسیکس اور نفٹی میں اضافہ
کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں بٹ کوائن 72,500 ڈالر سے تجاوز کر گیا ، ایتھریم میں بھی 7 فیصدکا اضافہ
ہفتہ وار اسٹاک کا جائزہ: اسٹاک مارکیٹ میں خریداری کی حمایت کے ساتھ اضافہ جاری۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایس ایس بی نے اسمگل شدہ 200 کلو گانجہ کیاضبط
Next Article غزہ میں پہنچائی جانے والی امداد قحط روکنے کےلئے ناکافی :اقوام متحدہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?