• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > گھریلو شیئر بازار میں تیزی کا رجحان، سینسیکس اور نفٹی میں اضافہ
Business

گھریلو شیئر بازار میں تیزی کا رجحان، سینسیکس اور نفٹی میں اضافہ

CliQ INDIA
Last updated: February 16, 2024 2:28 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

گھریلو شیئر بازار میں تیزی کا رجحان، سینسیکس اور نفٹی میں اضافہ

نئی دہلی، 16 فروری ۔ معمولی اتار۔چڑھاو کے باوجود آج گھریلو شیئر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ آج کی تجارت کا آغاز مضبوطی کے ساتھ ہوا تھا۔ حالانکہ مارکیٹ کھلنے کے بعد خریدار اور فروخت کنندگان ایک دوسرے پر حاوی ہونے کی کوشش کرتے رہے جس کی وجہ سے اس انڈیکس کی حرکت میں اتار چڑھاو آتا رہا۔ اس کے باوجود سینسیکس اور نفٹی دونوں انڈیکس سبز نشان میں برقرار رہے۔ کاروبار کے پہلے ایک گھنٹے کے بعد سینسیکس 0.49 فیصد اور نفٹی 0.56 فیصد کے اضافے کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔

شروعاتی ایک گھنٹے کا کاروبار ہونے کے بعد شیئر مارکیٹ کے بڑے شیئروں میں بی پی سی ایل، بجاج آٹو، ماروتی سوزوکی، ٹاٹا موٹرز اور اڈانی پورٹس کے حصص 3.12 فیصد سے لیکر 2.09 فیصد کے اضافے کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔ دوسری جانب پاور گرڈ کارپوریشن، او این جی سی، اپولو اسپتال، آئی ٹی سی اور برٹانیہ کے شیئرس 2.54 فیصد سے لیکر 0.47 فیصد تک کی کمی کے ساتھ کاروبار کرتے نظر آرہے تھے۔

موجودہ کاروبار میں شیئر مارکیٹ میں 2,033 شیئروں میں ایکٹیو ٹریڈنگ ہورہی تھی۔ ان میں سے 1,520 شیئرس منافع کما کر سبز نشان میں جبکہ 513 شیئرس خسارے کے بعد سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ اسی طرح سینسیکس میں شامل 30 شیئروں میں سے 25 شیئرس خریداری کی حمایت کے ساتھ سبز نشا میں بنے ہوئے تھے۔ دوسری جانب فروخت کے دباو کے باعث 5 شیئرس سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ جبکہ نفٹی میں شامل شیئرس میں سے 42 حصص سبز نشان میں اور 8 حصص سرخ نشان میں تجارت کرتے ہوئے نظر آرہے تھے۔

بی ایس ای کا سینسیکس آج 355.64 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 72,406.02 پوائنٹس پر کھلا۔ کاروبار کے آغاز کے بعد خریداروں اور بیچنے والوں کے درمیان رسہ کشی شروع ہو گئی جس کی وجہ سے اس انڈیکس کی حرکت بھی اوپر نیچے ہوتی رہی۔ فروخت کے دباو کی وجہ سے اس انڈیکس نے 72,218.10 پوائنٹس پر غوطہ لگایا۔ وہیں خریداری کا سپورٹ ملنے پر اس نے 72,425.92 پوائنٹس تک چھلانگ بھی لگائی۔ مارکیٹ میں مسلسل خرید و فروخت کے درمیان کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد صبح 10:15 بجے سینسیکس 355.94 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 72,406.32 پوائنٹس پر کاروبار کر رہا تھا۔

سینسیکس کی طرح این ایس ای کے نفٹی نے بھی آج 109.55 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 22,020.30 پوائنٹس پر تجارت شروع کی۔ مارکیٹ کھلنے کے بعد اس انڈیکس کو بھی مسلسل اتار چڑھاو کا سامنا کرنا پڑا۔ فروخت کے دباو میں یہ انڈیکس 21,968.95 پوائنٹس تک گر گیا۔ وہیں خریداری کی حمایت حاصل ہونے کے بعد یہ 22,041.60 تک پہنچنے میں بھی کامیاب رہا۔ کاروبار کے پہلے ایک گھنٹے تک مارکیٹ میں مسلسل خرید و فروخت کے بعد صبح 10:15 بجے نفٹی 123.20 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 22,033.95 پوائنٹس پر کاروبار کر رہا تھا۔

 

You Might Also Like

پیوش گوئل منگل کے روز سے سعودی عرب کے دورے پر، تجارت اور سرمایہ کاری پرمذاکرات کریں گے
سونی گروپ نے زی انٹرٹینمنٹ کے ساتھ انضمام کا معاہدہ منسوخ کر دیا۔
اڈانی گروپ گجرات میں 2 لاکھ کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرے گا: گوتم اڈانی
ہوائی جہاز اور ہوا بازی کی صنعت سے وابستہ شخصیات 10 جنوری کو گجرات میں جمع ہوں گے۔
گلوبل مارکیٹ میں کمزوری جاری، ایشیائی بازاروں میں بھی گراوٹ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ڈی آر ڈی او دیسی تاپس یو اے وی پروگرام کے ڈیزائن کو بہتر بنانے کے لیے تیار ہے۔
Next Article ہدایت کار آدتیہ جامبھلے کا دعویٰ- ‘آرٹیکل 370’ کی کہانی ملک کو ہلا کر رکھ دے گی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?