• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > ہندوستان 2030 تک ایشیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا:ایس اینڈ پی گلوبل
Business

ہندوستان 2030 تک ایشیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا:ایس اینڈ پی گلوبل

CliQ INDIA
Last updated: October 24, 2023 7:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 24 اکتوبر (ہ س)۔ ہندوستان دنیا کی پانچویں بڑی معیشت ہے۔ 2030 تک، ہندوستان جاپان کو پیچھے چھوڑ کر 7,300 بلین ڈالر کی مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) کے ساتھ دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننے کا امکان ہے۔ اس کے ساتھ ہی یہ ایشیا کی دوسری بڑی معیشت بن جائے گی۔ ایس اینڈ پی گلوبل انڈیا مینوفیکچرنگ نے اپنے تازہ ترین پرچیزنگ مینیجرز انڈیکس (پی ایم آئی) میں یہ بات کہی۔

منگل کو جاری کردہ ایس اینڈ پی گلوبل کے تازہ ترین پی ایم آئی کے مطابق، ہندوستانی معیشت نے 2021 اور 2022 میں دو سال کی تیز رفتار اقتصادی ترقی کے بعد اس سال مسلسل ترقی کا مظاہرہ کیا ہے۔ مارچ 2024 کو ختم ہونے والے مالی سال 2023-24 میں جی ڈی پی کی شرح نمو 6.2-6.3 فیصد رہنے کی توقع ہے۔ اس طرح ہندوستانی معیشت اس مالی سال میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی بڑی معیشت ہوگی۔ رواں مالی سال کی اپریل تا جون سہ ماہی میں معیشت کی شرح نمو 7.8 فیصد رہی ہے۔

ایس اینڈ پی گلوبل نے کہا کہ 2024 تک مسلسل تیزی سے توسیع متوقع ہے، جس کی بنیاد ملکی طلب میں مضبوط اضافہ ہے۔ موجودہ قیمتوں پر ہندوستان کی جی ڈی پی، جسے امریکی ڈالر کے حساب سے ماپا جاتا ہے، 2022 میں 3500 بلین ڈالرسے بڑھ کر 2030 تک 7300 ڈالربلین ہونے کا امکان ہے۔ اس کے نتیجے میں 2030 تک ہندوستان کی جی ڈی پی کا حجم جاپان سے بڑھ جائے گا، جس سے ہندوستان ایشیا پیسفک خطے میں دوسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا۔

اس وقت امریکہ 25.5 ٹریلین ڈالر کی جی ڈی پی کے ساتھ دنیا کی سب سے بڑی معیشت ہے۔ اس کے بعد چین 18,000 بلین ڈالر کے ساتھ دوسری اور جاپان 4,200 بلین ڈالر کے ساتھ تیسری بڑی معیشت ہے۔ ساتھ ہی، 2022 تک، ہندوستانی جی ڈی پی کا حجم برطانیہ اور فرانس کے جی ڈی پی سے بڑا ہو جائے گا۔ توقع ہے کہ ہندوستان کی جی ڈی پی 2030 تک جرمنی سے آگے نکل جائے گی۔ جی ڈی پی ایک ملک کی معیشت کو ماپنے کا پیرامیٹر ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

فروخت کے دباؤ کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ گراوٹ کے ساتھ بند ، سینسیکس اور نفٹی گرا
مہاراشٹر کے سندھو درگ ہوائی اڈے کو 24 گھنٹے چلانے کے لیے ڈی جی سی اے کی منظوری
ایئر انڈیا نے بین الاقوامی پروازوں کے لیے چیک ان کی آخری وقت میں توسیع کی۔ | BulletsIn
ٹاٹا ایڈوانسڈ سسٹمز لمیٹڈ سب میٹر آپٹیکل سیٹلائٹ کو خلا میں تعینات کرتا ہے۔
گلوبل مارکیٹ سے ملے- جلے رجحانات، ایشیا میں بھی ملا -جلا کاروبار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کنگنا رناوت کی قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول سے طیارے میں ملاقات ، تصاویر شیئر کیں۔
Next Article جنگ بندی سے حماس کو فائدہ ہو گا،اسرائیل جنگ بندی برداشت نہیں کرے گا: امریکی ترجمان
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?