• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > نئے سال سے قبل کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 39 روپے کی کمی
Business

نئے سال سے قبل کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 39 روپے کی کمی

CliQ INDIA
Last updated: December 22, 2023 11:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی ، 22 دسمبر (ہ س)۔

مرکزی حکومت نے 19 کلو کے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں کمی کی ہے۔ اس کمی کے بعد 19 کلو کے کمرشل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمت میں 39 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ تاہم حکومت کے اس قدم سے گھریلو خواتین کو کوئی ریلیف نہیں ملا ہے کیونکہ گھر میں استعمال ہونے والے 14 کلو وزنی ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

دہلی میں تجارتی سلنڈر کی قیمت کٹوتی کے بعد 1,796.50 روپے سے کم ہو کر 1,757.50 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح ممبئی میں اس کی قیمت 1,749 روپے سے کم ہو کر 1,710 روپے ، کولکاتہ میں 1,908 سے 1,869 روپے اور چنئی میں 1,968.50 روپے سے کم ہو کر 1,929.50 روپے ہو گئی ہے۔ اس سے قبل یکم دسمبر کو کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 21 روپے فی سلنڈر کا اضافہ کیا گیا تھا۔

پچھلے کچھ عرصے سے کمرشل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمت ہر ماہ تبدیل ہو رہی ہے۔ دسمبر سے پہلے 16 نومبر کو کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 57 روپے کی کمی کی گئی تھی جبکہ اس سے پہلے یکم نومبر کو اس کی قیمت میں 100 روپے فی سلنڈر کا اضافہ ہوا تھا۔اگر ہم گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی بات کریں تو اگست 2023 سے اس کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ آخری بار 30 اگست کو گھریلو ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے کی کمی کی گئی تھی۔ اس کٹوتی کے بعد دہلی میں گھریلو ایل پی جی گیس سلنڈر 903 روپے کی قیمت پر دستیاب ہے۔ اس کے علاوہ کولکتہ میں ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمت 929 روپے اور ممبئی میں 902.50 روپے ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

کیا سونیٹ کل نئی اوتار میں
شیئر بازار کی زبردست واپسی ، این ڈی اے حکومت کی امیدوں میں سینسیکس-نفٹی میں اضافہ
مرکزی جی ایس ٹی دفاتر 29، 30 اور 31 مارچ کو کھلے رہیں گے۔ | BulletsIn
شروعاتی کاروبار میں گھریلو شیئر بازار میں گراوٹ، سینسیکس-نفٹی گرے
کینیڈا کے ساتھ ایف ٹی اے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے امکانات زیر غور: گوئل

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ڈاکٹر سے 20 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ
Next Article کینیڈا نے غزہ چھوڑ کر بھاگنے والے خاندانوں کے لیے دروازے کھول دیئے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?