• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > کینیڈا کے ساتھ ایف ٹی اے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے امکانات زیر غور: گوئل
Business

کینیڈا کے ساتھ ایف ٹی اے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے امکانات زیر غور: گوئل

CliQ INDIA
Last updated: November 16, 2025 6:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

وشاکھاپٹنم، 15 نومبر (ہ س):۔

مرکزی کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے ہفتہ کو کہا کہ کینیڈا کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) پر بات چیت دوبارہ شروع کرنے کے سلسلے میں تمام امکانات پر غور کیا جا رہا ہے۔ گوئل نے یہاں 30ویں سی آئی آئی پارٹنرشپ سمٹ کے موقع پر نامہ نگاروں کو بتایا کہ ہندوستان اور کینیڈا نے آزاد تجارتی معاہدے کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے دو دور کی بات چیت کی ہے۔ دو روزہ سربراہی اجلاس کا اہتمام آندھرا پردیش حکومت اور کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری (سی آئی آئی) نے مشترکہ طور پر کیا ہے۔ گوئل نے کہا کہ انہوں نے کینیڈا کے ایکسپورٹ پروموشن، بین الاقوامی تجارت اور اقتصادی ترقی کے وزیر منیندر سدھو کے ساتھ دو دور کی بات چیت کی ہے۔ گوئل نے کہا، تمام امکانات زیر غور ہیں۔ ہم نے اب تک دو دور کی بات چیت کی ہے۔ ہم نے ایک اعلیٰ سطحی وزارتی میٹنگ کے لیے نئی دہلی میں ملاقات کی تھی۔ آج، ہم نے اپنے دو طرفہ تعاون اور اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے لیے آگے بڑھنے کے راستے پر بات کرنے کے لیے کینیڈا کے بین الاقوامی تجارت کے وزیر مانندر سدھو سے مختصر ملاقات کی۔

مرکزی وزیر نے چوٹی کانفرنس میں کہا، میں دنیا بھر کے وزراء کا شکر گزار ہوں جو آج ہمارے ساتھ شامل ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ سمٹ میں تقریباً ہر براعظم کے نمائندوں نے شرکت کی۔ شمالی امریکہ اور لاطینی امریکہ کے وزراء ، یورپ اور افریقہ کے وزراء اور یہاں تک کہ جنوب مشرقی ایشیاءسے بھی ایک نے شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ اس پارٹنرشپ سمٹ میں پوری دنیا کی نمائندگی کی گئی جس نے ہندوستان کو انسانیت کے دوست کے طور پر ظاہر کیا۔ دنیا ایک خاندان ہے، یہ وزیر اعظم نریندر مودی کا منتر ہے، جو ہمیں نسلوں اور صدیوں سے وراثت میں ملا ہے، اور جس پر ہمیں فخر ہے، اور جسے ہم اپنے بین الاقوامی تعلقات میں آگے بڑھا رہے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ دونوں ممالک ایک کینیڈین سکھ کارکن کے قتل سے متعلق برسوں کے سفارتی تنازعہ کے بعد دوبارہ تجارت شروع کرنے پر غور کر رہے ہیں۔ گوئل نے دو دن پہلے کینیڈا کے بین الاقوامی تجارت کے وزیر منیندر سدھو کے ساتھ ساتویں ہندوستان-کینیڈا وزارتی ڈائیلاگ کی مشترکہصدارت کی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 82 ڈالر فی بیرل کے قریب
آئی پی آر قانون نے تحقیق اور ترقی کو فروغ دیا: سیتا رمن
چینی کی برآمد پر پابندی 31 اکتوبر کے بعد بھی برقرار رہے گی۔
افراط زر کے اعداد و شمار اور عالمی رجحانات اسٹاک مارکیٹ کی سمت کا تعین کریں گے۔
چاندی کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر گرنے سے مارکیٹیں چونک گئیں کیونکہ سونا ڈرامائی طور پر سستا ہو گیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بیتیا میں شراب لدی ٹریکٹر ٹرالی ضبط، ڈرائیور گرفتار
Next Article کرغزستان اور تاجکستان میں پانی کی قلت کے باعث بجلی کا شدید بحران
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?