• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ جاری، ریکارڈ بلندی پر بندہوا بازار
Business

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ جاری، ریکارڈ بلندی پر بندہوا بازار

CliQ INDIA
Last updated: April 11, 2024 12:07 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

سرمایہ کاروں نے 1 دن میں 2.13 لاکھ کروڑ روپے کمائے

 

ابتدائی اتار چڑھاو¿ کا سامنا کرنے کے بعد، گھریلو اسٹاک مارکیٹ نے آج مسلسل تیسرے روز کاروبار کا اختتام مضبوط نوٹ پر کیا۔ اس کے ساتھ ہی نفٹی نے آج مسلسل تیسرے دن سب سے زیادہ بلندی کا نیا ریکارڈ بنایا۔ اسی طرح سینسیکس اور نفٹی نے بھی آج آل ٹائم ہائی کا نیا ریکارڈ بنایا ۔

اسی طرح بازار میں اضافے کی وجہ سے سینسیکس پہلی بار 75 ہزار پوائنٹس کی سطح کو عبور کرنے کے بعد بند ہوا۔ اسی طرح نفٹی بھی پہلی بار 22,750 پوائنٹس کے اوپر بند ہوا۔ پورے دن کے کاروبار کے بعد سینسیکس 0.47 فیصد اور نفٹی 0.49 فیصد کے اضافے کے ساتھ بند ہوا۔

آج، دن کے کاروبار کے بعد، پی ایس یو بینک، ایف ایم سی جی اور تیل اور گیس کے شعبوں کے حصص میں زیادہ سے زیادہ خرید و فروخت دیکھنے میں آئی۔ اسی طرح میٹل اور میڈیا انڈیکس بھی اضافے کے ساتھ بند ہونے میں کامیاب رہے۔ دوسری جانب آٹو موبائل، یوٹیلٹی اور فارماسیوٹیکل سیکٹرز کے حصص میں فروخت کا دباو¿ رہا۔ وسیع بازار میں آج خریدار کی رفتار رہی، جس کی وجہ سے بی ایس ای مڈ کیپ انڈیکس 0.89 فیصد کے اضافے کے ساتھ بند ہوا۔ اسی طرح، اسمال کیپ انڈیکس نے آج کا کاروبار 0.46 فیصد اضافے کے ساتھ ختم کیا۔

آج مارکیٹ میں اضافے کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کاروں کی دولت میں 2 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کا اضافہ ہوا۔ آج کی ٹریڈنگ کے بعد بی ایس ای لسٹڈ کمپنیوں کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن بڑھ کر 402.05 لاکھ کروڑ (عارضی) ہو گئی۔ جبکہ آخری تجارتی دن یعنی منگل کو ان کا بازار سرمایہ 399.92 لاکھ کروڑ روپے تھا۔ اس طرح سرمایہ کاروں نے آج کی تجارت سے تقریباً 2.13 لاکھ کروڑ روپے کا منافع کمایا۔

آج، دن کے کاروبار میں بی ایس ای میں 3,933 حصص میں فعال تجارت ہوئی۔ جن میں سے 1,962 حصص کی قیمتوں میں اضافہ، 1,865 حصص کی قیمتوں میں کمی جبکہ 106 کے حصص بغیر کسی حرکت کے بند ہوئے۔ این ایس ای میں آج 2,190 حصص میں فعال تجارت ہوئی۔ ان میں سے 1,176 حصص منافع کمانے کے بعد سبز رنگ میں بند ہوئے اور 1,014 حصص نقصان اٹھانے کے بعد سرخ رنگ میں بند ہوئے۔ اسی طرح سینسیکس میں شامل 30 حصص میں سے 20 حصص اضافے کے ساتھ بند ہوئے اور 10 حصص گراوٹ کے ساتھ بند ہوئے۔ جبکہ نفٹی میں شامل اسٹاکس میں سے 31 اسٹاکس سبز نشان میں اور 19 اسٹاک سرخ نشان میں بند ہوئے۔

 

You Might Also Like

افکانس انفرا اسٹرکچر لمیٹیڈ کا آئی پی او 25اکتوبر کو کھلے گا ،پرائس بینڈ 440-463 روپے فی شیئر | BulletsIn
ڈالر کے مقابلے 19 پیسے کی کمزوری کے ساتھ بند ہوا روپیہ | BulletsIn
اسٹاک مارکیٹ سرخ رنگ میں بند، سینسیکس 188 پوائنٹس گرا
شیئر مارکیٹ اپنے عروج پر، سینسیکس 70 ہزار اور نفٹی 21 ہزار کو متجاوز
خام تیل میں اضافہ کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی نہیں

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بھارت نے 2029-30 تک پہلے نجی طور پر زیر انتظام اسٹریٹجک پٹرولیم ریزرو کا منصوبہ بنایا
Next Article دیوی دیوتاؤں پر قابل اعتراض تبصرہ کرنے پر 40 افراد کے خلاف مقدمہ درج
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?