• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > گلوبل مارکیٹ سے ملے- جلے رجحانات، ایشیا میں بھی ملا- جلا کاروبار
Business

گلوبل مارکیٹ سے ملے- جلے رجحانات، ایشیا میں بھی ملا- جلا کاروبار

CliQ INDIA
Last updated: February 12, 2024 5:38 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 12 فروری ۔ گلوبل مارکیٹ سے آج ملے- جلے رجحانات نظر آ رہے ہیں۔ گزشتہ سیشن کے دوران امریکی بازار میں جوش و خروش کا ماحول تھا جس کی وجہ سے وال اسٹریٹ کے انڈیکس سبز رنگ میں مضبوطی سے بند ہوئے۔ ڈاو¿ جونز فیوچرز بھی آج معمولی اضافے کے ساتھ کاروبار کرتا ہوادکھائی دے رہا ہے۔ دوسری جانب یورپی مارکیٹ گزشتہ سیشن کے دوران مسلسل دباو کا شکار رہی۔ ایشیائی بازاروں میں آج ملا -جلا کاروبار ہوتا نظر آ رہا ہے۔

امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے مثبت اشارے ملنے کی وجہ سے گزشتہ سیشن کے دوران وال اسٹریٹ انڈیکس میں تیزی رہی۔ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 0.48 فیصد اضافے کے ساتھ 5,021.97 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسی طرح، نیس ڈیک نے 190.05 پوائنٹس یعنی 1.20 فیصد اضافے کے ساتھ 15,983.77 پوائنٹس کی سطح پرگزشتہ سیشن کی تجارت ختم کی ۔ ڈاو جونز فیوچرز بھی آج 0.01 فیصد کے معمولی اضافے کے ساتھ 38,674.84 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔

امریکی بازاروں کے برعکس یورپی بازار گزشتہ سیشن کے دوران مسلسل دباو میں رہیں۔ ایف ٹی ایس ای انڈیکس 0.30 فیصد گر کر 7,572.58 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسی طرح، سی اے سی انڈیکس 0.24 فیصد کی کمی کے ساتھ 7,647.52 پوائنٹس پر گزشتہ سیشن کا کاروبار ختم کیا۔ اس کے علاوہ ڈی اے ایکس انڈیکس 0.22 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 16,926.50 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

ایشیائی مارکیٹ میں آج چھٹی کا ماحول ہے۔ ایشیا کے 9 بازاروں میں سے آج صرف 3 بازاروں میں کاروبار ہو رہا ہے، جب کہ چھٹی کی وجہ سے آج 6 انڈیکس میں کوئی لین دین نہیں ہوا۔ چھٹی کی وجہ سے نکیئی انڈیکس، اسٹریٹس ٹائمز انڈیکس، ہینگ سینگ انڈیکس، تائیوان ویٹڈ انڈیکس، کوسپی انڈیکس اور شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس میں کوئی کاروبار نہیں ہو رہا ہے۔ اس کے علاوہ 3 بازاروں میں سے 1 انڈیکس کمی کے ساتھ سرخ نشان پر کاروبار کر رہا ہے اور 2 انڈیکس مضبوطی کے ساتھ سبز نشان پر کاروبار کر رہے ہیں۔

گفٹ نفٹی 80.50 پوائنٹس یعنی 0.37 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 21,844 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔ دوسری جانبسیٹ کمپوزٹ انڈیکس 0.11 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ 1,389.86 پوائنٹس کی سطح پر برقرار ہے۔ اسی طرح جکارتہ کمپوزٹ انڈیکس بھی 0.53 فیصد اضافے کے ساتھ 7,273.46 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔

 

You Might Also Like

آر بی آئی کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کی میٹنگ شروع، 8 دسمبر کو نتائج سامنے آئیں گے۔
بلاک چین ٹیکنالوجی میں متوازی کارروائی کا تجزیہ: ایک نازک تجزیہ
ٹاپ 10 کمپنیوں میں سے 8 کی مارکیٹ کیپ میں 2 لاکھ کروڑ روپے کا اضافہ ، بھارتی ایئرٹیل کو سب سے زیادہ ہوا فائدہ
دو دن کی کمی کے بعدگھریلو اسٹاک مارکیٹ میں تیزی
نئی بلندی پر شیئر مارکیٹ، سینسیکس اور نفٹی نے مضبوطی کے نئے ریکارڈ بنائے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کنسرٹ میں مداح پر ناراض ہوئے آدتیہ نارائن ، ویڈیو وائرل
Next Article نومبر کے مقابلے ہندوستان کی صنعتی پیداوار میں 3.8 فیصد اضافہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?