• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > گلوبل مارکیٹ سے ملے- جلے اشارے، ایشیائی بازارو پر دباو
Business

گلوبل مارکیٹ سے ملے- جلے اشارے، ایشیائی بازارو پر دباو

CliQ INDIA
Last updated: February 5, 2024 4:29 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 05 فروری (ہ س)۔ آج گلوبل مارکیٹ سے ملے- جلے اشارے نظر آ رہے ہیں۔ گزشتہ سیشن کے دوران وال اسٹریٹ کے تینوں انڈیکس تیزی کے ساتھ بند ہوئے تھے۔ تاہم آج ڈاو جونز فیوچرز گراوٹ کے ساتھ کاروبار کرتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ امریکی مارکیٹ کی طرح یورپی بازار بھی گزشتہ سیشن کے دوران زبردست کاروبار کرنے کے بعد آخری لمحات میں ہوئی فروخت کے باعث ملے-جلے نتائج کے ساتھ بند ہوئے ۔ ایشیائی بازاروں میں آج عام طور پر گراوٹ کے ساتھ کاروبار ہو رہا ہے ۔

ٹیک شیئروں میں اضافے کی وجہ سےگزشتہ سیشن کے دوران وال اسٹریٹ کے تینوں انڈیکس میں مضبوطی قائم رہی ۔ ڈاو جونز 135 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بند ہوا۔ اسی طرح ایس اینڈ پی 500 انڈیکس نے 1.19 فیصد کے اضافے کے ساتھ 4,964.55 پوائنٹس پر گزشتہ سیشن کے کاروبار کا اختتامکیا۔ اس کے علاوہ نیس ڈیک 277.29 پوائنٹس یعنی 1.81 فیصد اضافے کے ساتھ 15,638.93 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ تاہم ڈاو¿ جونز فیوچرز آج 0.22 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 38,570.52 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کرتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔

یورپی بازار میں بھی گزشتہ سیشن کے بیشتر حصے میں تیزی قائم رہی۔ لیکن آخری لمحات ہوئی فروخت کے باعث ایک انڈیکس معمولی کمی کے ساتھ بند ہوا۔ ایف ٹی ایس ای انڈیکس 0.09 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 7,615.54 پوائنٹس پر بند ہوا۔ دوسری جانب سی اے سی انڈیکس نے گزشتہ سیشن کی تجارت 0.05 فیصد اضافے کے ساتھ 7,592.26 پوائنٹس پر ختم کی۔ اس کے علاوہ ڈی اے ایکس انڈیکس 0.35 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ 16,918.21 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

ایشیائی بازاروں میں آج بالعموم دباو کی صورتحال ہے۔ ایشیا کے 9 بازاروں میں سے 2 کے انڈیکس تیزی کے ساتھ کاروبار کر رہے ہیں، جب کہ 7 انڈیکس کمی کے ساتھ سرخ رنگ میں ہیں۔ نکیئی انڈیکس 199.54 پوائنٹس یعنی 0.55 فیصد اضافے کے ساتھ 36,357.56 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح تائیوان ویٹڈ انڈیکس 0.16 فیصد اضافے کے ساتھ 18,087.97 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

دوسری طرفگفٹ نفٹی 0.14 فیصد کی کمی کے ساتھ 21,936.50 پوائنٹس پر کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح ہینگ سینگ انڈیکس 0.05 فیصد گر کر 15,525.81 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ اسٹریٹس ٹائمز انڈیکس میں آج بڑی گراوٹ آئی ہے۔ اس وقت یہ انڈیکس 1.66 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 3,127.09 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے، اسی طرح کوسپی انڈیکس بھی 1.14 فیصد گر کر 2,585.62 پوائنٹس پر آگیا ہے۔ اس کے علاوہ شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 1.85 فیصد کی بڑی کمی کے ساتھ 2,680.47 پوائنٹس کی سطح پر،سیٹ کمپوزٹ انڈیکس 0.03 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 1,383.62 پوائنٹس کی سطح پر اور جکارتہ کمپوزٹ انڈیکس 0.25 فیصد ٹوٹ کر 7,220.74 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہے ہیں۔

 

You Might Also Like

پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 84 ڈالر فی بیرل کے قریب
پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی نہیں، خام تیل تقریباً 83 ڈالر فی بیرل
سبز نشان میں کھلا شیئر بازار، سینسیکس میں 39 پوائنٹس کا اضافہ | BulletsIn
گلوبل مارکیٹ میں کمزوری جاری، ایشیائی بازاروں میں بھی گراوٹ
اکتوبر میں جی ایس ٹی کی وصولی میں 13 فیصد اضافہ ، حکومت نے 1.72 لاکھ کروڑ روپے وصولے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سی اے ٹی کا تاجروں کو مشورہ ۔پے ٹی ایم کے بجائے دیگر ایپس کا استعمال کریں
Next Article ملک کے امن اور ہم آہنگی کی حفاظت کی جانی چاہئے،سی اے اے کے ذریعے آگ سے مت کھیلیں: ای ٹی محمد بشیر
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?