• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > اسٹاک مارکیٹ کی تیزی پر لگابریک ، سرمایہ کاروں کو ایک دن میں 2.69 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان
Business

اسٹاک مارکیٹ کی تیزی پر لگابریک ، سرمایہ کاروں کو ایک دن میں 2.69 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان

CliQ INDIA
Last updated: February 22, 2024 12:41 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نفٹی اب تک کی بلند ترین سطح کا نیا ریکارڈ قائم کرنے کے بعد کریش کر گیا

نئی دہلی، 21 فروری ۔

مسلسل 6 کاروباری دنوں تک تیزی کا رجحان دکھانے کے بعد آج گھریلو اسٹاک مارکیٹ پرافٹ بکنگ کی وجہ سے گراوٹ کے ساتھ بند ہوئی۔ آج کی تجارت کا آغاز مضبوط نوٹ پر ہوا۔ نفٹی نے آج اپنے آغاز کے ساتھ ہی اب تک کی بلند ترین سطح کا نیا ریکارڈ بنایا، لیکن بعد میں فروخت کے دباو¿ کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ سرخ رنگ میںغوتہ لگا دیا۔ پورے دن کے کاروبار کے بعد سینسیکس 0.59 فیصد اور نفٹی 0.64 فیصد کی کمزوری کے ساتھ بند ہوا۔

آج دن بھر خرید و فروخت کے بعد فارماسیوٹیکل، انفراسٹرکچر اور میٹل سیکٹر کے حصص میں زبردست فروخت ہوئی۔ اسی طرح آئی ٹی، پبلک سیکٹر انٹرپرائز اور توانائی کے شعبوں کے حصص میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ مارکیٹ میں ہمہ جہت فروخت کے دباو¿ کے باوجود پی ایس یو بینک اور رئیلٹی سیکٹر کے حصص میں خریداری جاری رہی۔ وسیع مارکیٹ میں آج مسلسل دباو¿ رہا، جس کی وجہ سے بی ایس ای مڈ کیپ انڈیکس 1.27 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ بند ہوا۔ اسی طرح، اسمال کیپ انڈیکس نے آج کا کاروبار 0.84 فیصد کی کمزوری کے ساتھ ختم کیا۔

آج مارکیٹ کی کمزوری کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ کے سرمایہ کاروں کی دولت میں 2.5 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی کمی واقع ہوئی ہے۔ آج کی ٹریڈنگ کے بعد بی ایس ای لسٹڈ کمپنیوں کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن گھٹ کر 388.81 لاکھ کروڑ (عارضی) رہ گئی۔ جبکہ آخری تجارتی دن یعنی منگل کو ان کا بازار سرمایہ 391.50 لاکھ کروڑ روپے تھا۔ اس طرح سے سرمایہ کاروں کو آج کی ٹریڈنگ سے تقریباً 2.69 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔

آج، دن کے کاروبار میں بی ایس ای میں 3,942 حصص میں فعال تجارت ہوئی۔ جن میں سے 1,465 حصص کے بھاو¿ بڑھے، 2,376 کے حصص کی قیمتوں میں کمی اور 101 کے حصص بغیر کسی حرکت کے بند ہوئے۔ این ایس ای میں آج 2,169 حصص میں فعال تجارت ہوئی۔ ان میں سے 650 حصص منافع کمانے کے بعد سبز رنگ میں بند ہوئے اور 1,519 حصص نقصان اٹھانے کے بعد سرخ رنگ میں بند ہوئے۔ اسی طرح سینسیکس میں شامل 30 حصص میں سے 10 حصص فائدہ کے ساتھ بند ہوئے اور 20 حصص گراوٹ کے ساتھ بند ہوئے۔ جبکہ نفٹی میں شامل اسٹاکس میں سے 16 اسٹاکس سبز نشان میں اور 34 اسٹاک سرخ نشان میں بند ہوئے۔

 

You Might Also Like

بھارت کے صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں اضافہ
ایس یو وی ، پٹرول کاروں اور ہائبرڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے کیونکہ پلاٹینم ٹیکس میں اضافہ آٹو اخراجات میں اضافہ کرتا ہے
وزیر خزانہ سیتا رمن نے سات بنیادی ڈھانچے کے پروجیکٹوں کا ورچوئلی افتتاح کیا
وزیر خزانہ سیتا رمن جمعرات کو صبح 11 بجے پارلیمنٹ میں عبوری بجٹ پیش کریں گی
اسٹاک مارکیٹ کی 7 دن کی جاری تیزی میں بریک، سینسیکس اور نفٹی گراوٹ کے ساتھ بند ہوئے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article خام تیل 84 ڈالر فی بیرل کے قریب، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی نہیں
Next Article شوہر کرتا تھا بیوی پر ناجائز تعلقات کا شبہ، چاقو اور ڈنڈے سے حملہ کر کے کر دیا قتل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?