• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > تین روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش کنویں سے برآمد، معشوقہ پر قتل کا الزام
Crime

تین روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش کنویں سے برآمد، معشوقہ پر قتل کا الزام

CliQ INDIA
Last updated: November 9, 2023 2:06 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

تین روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش کنویں سے برآمد، معشوقہ پر قتل کا الزام

بانکا، 9 نومبر ۔ بہار کے بانکا کے بوسی تھانہ کے تحت ایک نوجوان کے قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ دیر رات نوجوان کی لاش گاؤں کے کنویں سے برآمد ہوئی۔ مقتول کی شناخت نیا گاؤں رہائشی مشتاق انصاری ولد اخلاق انصاری کے طور پر ہوئی ہے۔ نوجوان کے چار بچے ہیں۔ متوفی گزشتہ تین روز سے لاپتہ تھا۔ پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے اور معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ بدھ کی دیر رات 33 سالہ نوجوان مشتاق انصاری کی لاش گاؤں کے کنویں میں ایک اینٹ سے بندھی تیرتی ہوئی ملی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی بوسی تھانہ پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو کنویں سے باہر نکالا۔ گاؤں والوں کا کہنا ہے کہ متوفی شادی شدہ تھا اور گاؤں کی ہی ایک خاتون سے اس کا عشق چل رہا تھا۔ گاؤں والوں نے بتایا کہ مقتول کی معشوقہ نے دوسرے لوگوں کے ساتھ مل کر اس واردات کو انجام دیا ہے۔

مقتول کی معشوقہ کوپولیس اپنے ساتھ پوچھ گچھ کے لے گئی ہے۔ واقعہ کے بعد مقامی لوگوں کی بھیڑ موقع پر جمع ہو گئی۔ وہاں موجود لوگوں کی معلومات کے مطابق متوفی کے چار چھوٹے بچے ہیں جن میں دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں۔ شادی سے پہلے بھی نوجوان کا گاؤں کی ایک لڑکی سے عشق چل رہا تھا۔ اسی دوران نوجوان کی شادی ہو گئی لیکن یہ عشق کا سلسلہ جاری رہا۔

وہیں لاش برآمد ہونے کے بعد طرح طرح کی با تیں گاؤں میں ہورہی ہے۔ پولیس نے معاملے کی جانچ شروع کر دی ہے ۔ تھانہ انچارج اروند کمار رائے نے کہا کہ ایف آئی آر متوفی کی بیوی کی طرف سے دی گئی درخواست کی بنیاد پر ہی درج کی جائے گی۔ اب متوفی کی لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بانکا بھیج دیا گیا ہے۔

You Might Also Like

ایک ریٹائرڈ انجینئر کا کریڈٹ کارڈ اپ ڈیٹ کرنے کے نام پر 9.63 لاکھ روپے کی دھوکہ دہی۔
دہلی میں بین ریاستی گاڑی چوری کرنے والے گروہ کا پردہ فاش، ملزم گرفتار
کوڑھا پولیس نے دوا اسمگلروں کو 443.83 لیٹر غیر ملکی شراب کے ساتھ کیا گرفتار
خواجہ سرا بن کر کے لوگوں کے ساتھ کر رہے تھے لوٹ مار، تین گرفتار | BulletsIn
نوادہ میں دوست نے بلا کر کیا اغوا، تاوان کا مطالبہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article قومی کھیل : سروسز نے 10 طلائی تمغوں کے ساتھ مہاراشٹر پر دباؤ برقرار رکھا، تمغوں کی تعداد میں گوا، کیرالہ نے لگائی چھلانگ
Next Article اتار چڑھاؤ کے درمیان شیئر بازار میں فلیٹ کاروبار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?