• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > کمرشیل گیس سلنڈر 32 روپے سستا، نئی شرح نافذ
Business

کمرشیل گیس سلنڈر 32 روپے سستا، نئی شرح نافذ

CliQ INDIA
Last updated: April 1, 2024 5:14 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

نئی دہلی، یکم اپریل ۔ نیا مالی سال 2024-25 یکم اپریل سے شروع ہوا ہے۔ پبلک سیکٹر آئل اینڈ گیس مارکیٹنگ کمپنیوں نے پیر کو 19 کلو کمرشیل گیس کی قیمت میں 32 روپے فی سلنڈر تک کمی کردی ہے ۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے ہو گیا ہے۔

انڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق کمرشیل گیس کی قیمت میں کمی کے بعد دہلی میں اس کی قیمت 30.50 روپے کم ہو کر 1764.50 روپے ہو گئی ہے جو پہلے 1795 روپے میں دستیاب تھی۔ اس کے ساتھ ہی کولکاتا میں کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمت 32 روپے کم ہو کر 1879 روپے ہو گئی ہے جو پہلے 1911 روپے تھی۔ ممبئی میں اس کی قیمت 1749 روپے فی سلنڈر کے بجائے 31.50 روپے سستی ہو کر 1717.50 روپے ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ چنئی میں کمرشیل گیس 1930 روپے میں دستیاب ہے۔

تاہم تیل اور گیس کی مارکیٹنگ کمپنیوں نے 14.2 کلوگرام گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔ یہ دہلی میں 803 روپے، کولکاتا میں 829 روپے، ممبئی میں 802.50 روپے اور چنئی میں 818.50 روپے میں دستیاب ہے۔

 

You Might Also Like

گلوبل مارکیٹ سے ملے جلے رجحانات، ایشیائی بازاروں میں تیزی
ای ڈی نے جیٹ ایئرویز کے بانی نریش گوئل کے خلاف چارج شیٹ داخل کی
گلوبل مارکیٹ سے تیزی کے رجحانات، ایشیائی بازاروں میں ملا- جلا کاروبار
ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں مندی کا رجحان ، سونے اور چاندی کی چمک ماند پڑ گئی۔
شادیوں کے موسم میں صرافہ مارکیٹ میں تیزی، چنئی میں سونا 63 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ‘شیطان’ کا باکس آفس پر جلوہ برقرار، 200 کروڑ کا ہندسہ عبور کر لیا۔
Next Article یروشلم میں نیتانیاہو کے خلاف ہزاروں کی تحریک، گرویدگی کا اظہار اور جلد انتخابات کا مطالبہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?