• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > ٹیکس دہندگان کو فائدہ پہنچانے والا بجٹ: راجو شرما
Business

ٹیکس دہندگان کو فائدہ پہنچانے والا بجٹ: راجو شرما

CliQ INDIA
Last updated: February 4, 2024 12:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
Word In Wooden Cube
SHARE

ناگپور، 03 فروری 

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کی طرف سے پیش کردہ عبوری بجٹ پر مالیاتی مشیر راجو شرما نے کہا کہ بعض اوقات بجٹ میں کچھ پوشیدہ فائدے ہوتے ہیں، جنہیں قریب سے سمجھنے کی ضرورت ہے۔ اس لحاظ سے یہ بجٹ ٹیکس دہندگان کو فائدہ پہنچانے والا ہے۔

چارٹرڈ اکاو¿نٹنٹ راجو شرما کا کہنا ہے کہ عبوری بجٹ اس لیے پیش کیا گیا کیونکہ یہ انتخابی سال تھا۔ اس بجٹ میں کسی بڑے اعلان کی توقع کم ہی تھی۔ اس کے باوجود برسوں سے زیر التواء راست ٹیکس کے بقایا مطالبات کو واپس لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سال 1962 سے پرانے ٹیکسوں سے متعلق تمام متنازعہ کیسز بشمول مالی سال 2009-10 تک زیر التواء براہ راست ٹیکس کے مطالبات سمیت کل 25 ہزار روپے کے متنازعہ کیسز واپس لے لیے جائیں گے۔ اسی طرح 2010-11 سے 2014-15 کے درمیان زیر التواء براہ راست ٹیکس کے مطالبات سے متعلق 10,000 روپے تک کے مقدمات واپس لے لیے جائیں گے۔ مرکزی حکومت کے اس فیصلے سے کم از کم ایک کروڑ ٹیکس دہندگان کو فائدہ پہنچنے کا امکان ہے۔

راجو شرما نے کہا کہ بجٹ میں ٹیکس کی شرح اور درآمدی شرحوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ ساتھ ہی، فارم 26AS کے ساتھ ٹیکس جمع کرنا آسان ہو گیا ہے۔ سال 2013-14 میں 93 دن کے بجائے اب صرف 10 دن میں رقم کی واپسی کی جارہی ہے۔ مالی سال 2024-25 میں قرض لینے کے علاوہ کل رسیدیں 30.80 لاکھ کروڑ روپے ہیں اور کل اخراجات 47.66 لاکھ کروڑ روپے ہیں۔ بجٹ کے مطابق حکومت کو ٹیکس سے 26.02 لاکھ کروڑ روپے ملنے کی امید ہے۔ اس سے ملک کا اندرونی ڈھانچہ مضبوط ہوگا۔

You Might Also Like

ای پی ایف او نے ستمبر کے مہینے میں 17.21 لاکھ ممبران کو شامل کیا
ابتدائی ٹریڈنگ میں اتار چڑھاؤ کے درمیان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ، سینسیکس اور نفٹی میں اضافہ ۔ | BulletsIn
ایف ٹی اے پرامریکہ ،یورپی یونین سمیت 50 ممالک کے ساتھ مذاکرات کر رہا ہے بھارت: گوئل
باغ بکری ٹی گروپ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پیراگ دیسائی کا انتقال۔
دسمبر میں صنعتی پیداوار کم ہو کر 3.2 فیصد رہ گئی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ہندو ایجوکیشن سوسائٹی کشمیر کے ایک وفد نے ایل جی سے ملاقات کی
Next Article گونڈہ: پولیس تصادم میں بینک لوٹیرے کو گولی لگی ، ایک گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?