• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > یو پی آئی سے اکتوبر میں 17.16 لاکھ کروڑ روپے کا ریکارڈ لین دین
Business

یو پی آئی سے اکتوبر میں 17.16 لاکھ کروڑ روپے کا ریکارڈ لین دین

CliQ INDIA
Last updated: November 1, 2023 8:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی ،یکم نومبر (ہ س)۔

یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس (یو پی آئی) کے ذریعے لین دین میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ یو پی آئی نے اکتوبر میں کل 17.16 لاکھ کروڑ روپے کے 1141 کروڑ لین دین پر کارروائی کی۔ یہ لگاتار تیسرا مہینہ ہے جب یو پی آئی کے ذریعے 1000 کروڑ روپے سے زیادہ کا لین دین ہوا ہے۔

نیشنل پیمنٹ کارپوریشن آف انڈیا (این پی سی آئی) نے بدھ کو ’ایکس‘ پوسٹ پر جاری کردہ اعداد و شمار میں کہا کہ اکتوبر میں 17.16 لاکھ کروڑ روپے کے کل 1141 کروڑ لین دین ہوئے ہیں۔ ستمبر میں یوپی آئی کے ذریعے 15.80 لاکھ کروڑ روپے کے 1,056 کروڑ لین دین ہوئے۔ اگست میں یو پی آئی کے ذریعے 15.76 لاکھ روپے کے 1058 کروڑ لین دین کیے گئے۔این پی سی آئی کے مطابق مالی سال 2022-23 میں یو پی آئی پلیٹ فارم نے 139 لاکھ کروڑ روپے کے کل 8,376 کروڑ لین دین پر کارروائی کی۔ اس سے پہلے مالی سال 2021-22 میں 84 لاکھ کروڑ روپے کے 4,597 کروڑ لین دین پر کارروائی ہوئی تھی۔ پی ڈبلیو سی انڈیا کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یوپی آئی لین دین مالی سال 2026-27 تک روزانہ 100 کروڑ روپے تک پہنچنے کی امید ہے۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

ہندوستان اور آسٹریلیا نے اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا
خام تیل 77 ڈالر فی بیرل کے قریب، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
خام تیل کی قیمتوں میں کمی و بیشی کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کے بھاو مستحکم
خام تیل 79 ڈالر فی بیرل کے قریب، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم | BulletsIn
ہنڈن برگ کے جھٹکے پھسلا شیئر بازار، سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بچوں کے جھگڑے میں پیتل کے تاجر کا گولی مار کر قتل
Next Article پہلی بار اسرائیل کے نئے فضائی دفاعی نظام'ایرو' کا استعمال
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?