• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > آئی پی آر قانون نے تحقیق اور ترقی کو فروغ دیا: سیتا رمن
Business

آئی پی آر قانون نے تحقیق اور ترقی کو فروغ دیا: سیتا رمن

CliQ INDIA
Last updated: March 10, 2024 11:32 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی ، 10

مرکزی خزانہ اور کارپوریٹ امور کی وزیر نرملا سیتا رمن نے ہفتہ کو کہا کہ املاک دانش کے حقوق (آئی پی آر) قانون نے ملک میں تحقیق اور ترقی کو تیزی سے فروغ دیا ہے۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ یہ قانون ان لوگوں کو تحفظ فراہم کرتا ہے جو اختراعات کرتے ہیں۔نرملا سیتا رمن نے نئی دہلی میں پیٹنٹ قانون پر جسٹس پرتیبھا ایم سنگھ کی کتاب کے اجراءکے بعد اپنے خطاب میں یہ بات کہی۔ سیتا رمن نے کہا کہ ہم آئی پی آر قوانین کو آسان اور حوصلہ افزا بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ یہ قانون تحقیق اور ترقی کے عمل میں یقیناً کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے بہت سے اقدامات کئے ہیں۔

اس سے پہلے سیتا رمن نے پیٹنٹ قانون پر جسٹس پرتیبھا ایم سنگھ کی لکھی کتاب کا اجرا کیا۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ 2015 میں وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت نے ہندوستان میں انٹلیکچوئل پراپرٹی رائٹس (آئی پی آر) کو دیکھنے کے لیے ایک تھنک ٹینک قائم کیا۔ سیتارامن نے کہا کہ جسٹس پرتیبھا ایم سنگھ ، جو اس وقت جج نہیں تھیں ، ایک فعال رکن تھیں۔ انہوں نے بہت تعاون کیا اور نیشنل آئی پی آر پالیسی 2016 میں تیار کی گئی۔

جسٹس پرتیبھا ایم سنگھ کی پیٹنٹ لا لانچ تقریب میں آسٹریلیا کی فیڈرل کورٹ کے سابق جج ڈاکٹر اینابیل بینیٹ، انگلینڈ اینڈ ویلز کی کورٹ آف اپیل کے لارڈ جسٹس سر کولن برس اور یونیفائیڈ پیٹنٹ کے صدر کلاو¿س گرابنسکی نے بھی شرکت کی۔

یہ قابل ذکر ہے کہ پیٹنٹ قانون ہندوستان میں اختراعات کے تحفظ کے لیے ایک قانونی طریقہ کار ہے۔ دہلی ہائی کورٹ کی جج جسٹس پرتیبھا ایم سنگھ کی پیٹنٹ قانون پر نئی کتاب طویل اور محنت کے بعد سامنے آئی ہے۔ یہ کتاب پیٹنٹ سے متعلق معاملات سے نمٹنے والے وکلاءاور قانونی چارہ جوئی کے لیے بہت مددگار ثابت ہوگی۔ پیٹنٹ قانون ہمارے ملک میں اختراعات کے تحفظ کے لیے ایک قانونی طریقہ کار ہے۔

You Might Also Like

انکم ٹیکس حکام نے ناسک میں 14 مقامات پر چھاپے مارے۔
صرافہ مارکیٹ میں فلیٹ کاروبار، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کوئی خاص تبدیلی نہیں
اسمگلنگ نیٹ ورکس کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے بین حکومتی تعاون ضروری ہے: وزیر خزانہ
اسٹاک مارکیٹ میں اضافہ جاری، سینسیکس اور نفٹی مضبوطی کے ساتھ بند ہوئے۔
صرافہ بازار میں گراوٹ کے باعث سونا 800 روپے سستا، چاندی بھی کمزور

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article باکس آفس پر فلم ‘شیطان’ کی شاندار اوپننگ
Next Article دہلی ہائی کورٹ کا حکومت کی شادی شدہ خواتین کے لیے سرنیم تبدیل کرنے کی پالیسی پر سوالات
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?