• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > وزیر اعلی اسٹالن نے امریکی محصولات پر وزیراعظم سے مداخلت کا مطالبہ کیا
Business

وزیر اعلی اسٹالن نے امریکی محصولات پر وزیراعظم سے مداخلت کا مطالبہ کیا

CliQ INDIA
Last updated: August 17, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

چنئی، 16 اگست (ہ س)۔ تمل ناڈو کے وزیر اعلی ایم کے اسٹالن نے ہفتہ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھ کر تمل ناڈو پر امریکہ کے 50 فیصد محصولات کے وسیع اثرات پر روشنی ڈالی ہے ،جس میں برآمدات پر مبنی شعبوں میں چھٹنی کا خطرہ ہے۔

وزیر اعلی اسٹالن نے ریاست کے صنعتی شعبے پر 50 فیصد امریکی محصولات کے سنگین اثرات پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور وزیر اعظم پر زور دیا ہے کہ وہ تجارت کی بحالی کے لیے ضروری اقدامات کریں۔ انہوں نے مرکزی حکومت سے برآمد کنندگان کی مدد کے لیے خصوصی مالی امدادی پیکج فراہم کرنے سمیت فوری اقدامات کرنے کی درخواست کی ہے۔

اسٹالن نے خط میں لکھا، ”میں آپ کی توجہ تمل ناڈو کے لیے ایک باعث تشویش معاملہکی جانب مبذول کرانا چاہتا ہوں، کیونکہ موجودہ 25 فیصد محصولات اور اس کے 50 فیصد تک بڑھنے کے خدشاتکی وجہ سے اسے سنگین نتائج کا سامنا ہے۔“ انہوں نے وزیر اعظم کو لکھا”ٹیکسٹائل، ملبوسات، مشینری، آٹوموبائل، جواہرات اور زیورات، چمڑے، جوتے، سمندری مصنوعات اور کیمیکل کے شعبے اس ٹیکس سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ یہ اور بھی تشویشناک ہے کہ یہ تمام شعبے محنت کش صنعتیں ہیں اور برآمدات میں کسی بھی طرح کی سست روی کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر ملازمتوں کا نقصان ہوگا۔“

وزیر اعلی نے لکھا،”وہ وزیر اعظم کی توجہ تمل ناڈو کو درپیش ایک اہم مسئلہ کی طرف مبذول کروانا چاہتے ہیں، جو موجودہ محصولات میں اضافے کی وجہ سے شدید اثرات کا سامنا کر رہا ہے۔“ انہوں نے کہا کہ گزشتہ مالی سال میں ہندوستان کی کل 433.6 ارب ڈالر کی تجارتی برآمدات کا 20 فیصد امریکہ کو بھیجا گیا ، جب کہ تمل ناڈو کی 52.1 ارب ڈالر کی کل تجارتی برآمدات کا 31 فیصد امریکہ کوبرآمد کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ چونکہ تمل ناڈو امریکی مارکیٹ پر بہت زیادہ انحصار کرتا ہے، اس لیے محصولات کا اثر ہندوستان کی دیگر ریاستوں کے مقابلے تمل ناڈو پر زیادہ پڑے گا۔ اس کا تمل ناڈو کے مینوفیکچرنگ سیکٹر اور روزگار پر بھی منفی اثر پڑے گا، جبکہ امریکی ٹیرف سے مختلف شعبوں میں لاکھوں لوگوں کی روزی روٹی کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔ اسٹالن نے وزیر اعظم سے درخواست کی ہے کہ وہ متعلقہ وزارتوں اور صنعت کے شراکت داروں کے ساتھ مشاورت کے بعد اس معاملے میں فوری مداخلت کریں۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

سال 2023-24 کے لیے آٹھ کروڑ سے زیادہ آئی ٹی آر فائل کیے گئے ہیں
لکشمی ڈینٹل کی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست انٹری، 23 فیصد پریمیم کے ساتھ حصص درج۔ | BulletsIn
شیئر بازار عالمی حمایت کے ساتھ نئی بلندی پر پہنچا ، سینسیکس میں 1,018 پوائنٹس کا اضافہ
گلوبل مارکیٹ سے کمزوررجحانات، ایشیائی بازاروں پر بھی دباو
ماروتی سوزوکی انڈیا کا ایس ایم جی کے ساتھ انضمام آج سے نافذ العمل۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article شاطر ملزم راکی عرف بمبا تصادم میں گرفتار، گولی لگی
Next Article چینی وزیر خارجہ وانگ یی سرحدی مسائل پر بات چیت کے لیے ہندوستان کا دورہ کریں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?