• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > صرافہ مارکیٹ میں 22 کیرٹ سونا 1.06 لاکھ روپے تک پہنچ گیا، چاندی سستی
Business

صرافہ مارکیٹ میں 22 کیرٹ سونا 1.06 لاکھ روپے تک پہنچ گیا، چاندی سستی

CliQ INDIA
Last updated: September 29, 2025 6:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 28 ستمبر (ہ س)۔

مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ آج سونا 540 سے 590 روپے فی 10 گرام مہنگا ہو گیا ہے، جبکہ چاندی 1200 روپے فی کلوگرام سستی ہو گئی ہے۔ سونے کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے، 24 کیرٹ سونا 1,15,480 روپے اور 1,15,630 روپے فی 10 گرام کے درمیان ملک بھر کے صرافہ مارکیٹوں میں ٹریڈ کر رہا ہے۔ اسی طرح 22 کیرٹ سونا آج 10 گرام 1,05,850 سے 1,06,000 روپے کے درمیان بک رہا ہے۔ قیمتوں میں کمی کی وجہ سے، دہلی صرافہ مارکیٹ میں آج چاندی 1,41,900 روپے فی کلوگرام پر بک رہی ہے۔

ہفتہ وار بنیادوں پر، پیر سے ہفتہ کے دوران ٹریڈنگ کے دوران مضبوط تیزی کے رجحان کی وجہ سے، ملک بھر کی زیادہ تر صرافہ مارکیٹوں میں 24 کیرٹ سونے کی قیمت 4,150 فی 10 گرام تک بڑھ گئی ہے۔ اسی طرح 22 کیرٹ سونا بھی گزشتہ ہفتے کے دوران 3,780 روپے فی 10 گرام مہنگا ہوا ہے۔سونے کی طرح چاندی کی قیمت میں بھی ہفتہ وار بنیادوں پر 8,900 روپے فی کلو گرام کا اضافہ ہوا ہے۔

دہلی میں آج 24 کیرٹ سونا 1,15,630 روپے فی 10 گرام پر ٹریڈ کر رہا ہے، جب کہ 22 کیرٹ سونے کی قیمت 1,06,000 روپے فی 10 گرام ریکارڈ کی گئی ہے۔ ملک کی مالیاتی راجدھانی ممبئی میں 24 کیرٹ سونا 1,15,480 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 1,05,850 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح احمد آباد میں 24 کیرٹ سونے کی خوردہ قیمت 1,15,530 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونے کی قیمت 1,05,900 روپے فی 10 گرام ریکارڈ کی گئی ہے۔ ان بڑے شہروں کے علاوہ، آج چنئی میں 24 کیرٹ سونا 1,15,480 روپے فی 10 گرام، اور 22 کیرٹ سونا 1,05,850 فی 10 گرام پر فروخت ہو رہا ہے۔ کولکاتہ میں، 24 کیرٹ سونا 1,15,480 فی 10 گرام، اور 22 کیرٹ سونا 1,05,850 فی 10 گرام پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

کرپٹو کرنسی مارکیٹ میں دباؤ، بٹ کوائن 52 ہزار ڈالر کی سطح سے نیچے آ گیا۔
گھریلو شیئر بازار میں تیزی کا رخ، سینسیکس اور نفٹی میں اضافہ
حکومت نے شیرا پر 50 فیصد ایکسپورٹ ڈیوٹی عائد کر دی، نئے نرخ 18 جنوری سے لاگو ہوں گے۔
غازی آباد اور گوتم بدھ نگر کے تاجروں نے ترک زیورات کا بائیکاٹ کیا۔ | BulletsIn
شیئر بازار میں شیوراتری کی چھٹی، 11 مارچ کو ہوگا کاروبار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آؤٹ سورسنگ کمپنی کے وائس پریزیڈنٹ پر فائرنگ
Next Article ایران پر پابندیاں غیر قانونی ہیں: روسی وزیرخارجہ لاوروف
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?