• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > شیئر بازار میں شیوراتری کی چھٹی، 11 مارچ کو ہوگا کاروبار
Business

شیئر بازار میں شیوراتری کی چھٹی، 11 مارچ کو ہوگا کاروبار

CliQ INDIA
Last updated: March 8, 2024 4:10 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

شیئر بازار میں شیوراتری کی چھٹی، 11 مارچ کو ہوگا کاروبار

نئی دہلی، 8 مارچ  ۔ مہاشیو راتری کی تعطیل کی وجہ سے آج گھریلو شیئر بازار میں کوئی کاروبار نہیں ہورہا ہے۔ نیشنل اسٹاک ایکسچینج اور بامبے اسٹاک ایکسچینج کے ساتھ آج ایکویٹی ڈیریویٹیوز، انٹر ریسٹ ریٹ ڈیریویٹیوز اور کرنسی ڈیریویٹیو بازار بھی بند رہیں گے۔ حالانکہ کموڈٹی ڈیریویٹیو سیگمنٹ آج صرف دن کے پہلے سیشن میں ہی بند رہے گا، لیکن دوسرے سیشن میں معمول کی تجارت ہوگی۔

آج شیو راتری ہونے اور اس کے بعد ہفتہ اور اتوار کی چھٹی کی وجہ سے شیئر مارکیٹ میں کاروبار اب 11 مارچ کو ہوگا۔ اس سے قبل جمعرات کو آخری کاروباری دن شیئر مارکیٹ میں ریکارڈ توڑ تیزی دیکھنے میں آئی تھی۔ جمعرات کو سینسیکس نے 74,245.17 پوائنٹس تک پہنچ کر اب تک کا بلند ترین ریکارڈ بنایا۔

اسی طرح نفٹی بھی 22,525.65 پوائنٹس تک پہنچ کر مضبوطی کا نیا ریکارڈ بنانے میں کامیاب ہرہا۔ جمعرات کو پورے دن کے کاروبار کے بعد سینسیکس 33.40 پوائنٹس یعنی 0.05 فیصد کے اضافے کے ساتھ 74,119.39 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ وہیں نفٹی 19.50 پوائنٹس یعنی 0.09 فیصد مضبوط ہوکر 22,493.55 پوائنٹس کی سطح پر جمعرات کے کاروبار کا اختتام ہوا تھا۔

 

You Might Also Like

الائیڈ بلینڈرز کا آئی پی او کھلا ، سرمایہ کار 27 جون تک سرمایہ کاری کر سکیں گے | BulletsIn
شروعاتی کاروبار میں شیئر بازار میں مضبوطی، 5 دن بعد سینسیکس اور نفٹی میں تیزی
نیشنل کول انڈیکس ستمبر میں 3.83 پوائنٹس بڑھ کر 143.91 تک پہنچ گیا۔
اونچی سطح پر پہنچ کراوندھے منہ گراشیئر بازار ، سینسیکس اور نفٹی پرافٹ بکنگ کے دباو¿ میں گرے | BulletsIn
سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے دن کمی، چاندی کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گھریلو ایل پی جی سلنڈر 100 روپے سستا، یوم خواتین پر وزیراعظم کا اعلان
Next Article نابالغ سے زیادتی کے الزام میں بزرگ گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?