• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > صرافہ بازار میں گراوٹ کے باعث سونا 800 روپے سستا، چاندی بھی کمزور
Business

صرافہ بازار میں گراوٹ کے باعث سونا 800 روپے سستا، چاندی بھی کمزور

CliQ INDIA
Last updated: January 18, 2024 7:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 18 جنوری (ہ س)۔ گھریلو صرافہ بازار میں جمعرات کو ایک بار پھر گراوٹ نظر آرہی ہے ۔ ملک کے بیشتر شہروں میں سونا 800 روپے فی 10 گرام تک کمزور ہو گیا ہے۔ آج کی گراوٹ کی وجہ سے چنئی کے علاوہ ملک کے بیشتر صرافہبازاروں میں 24 کیرٹ سونا 63 ہزار روپے فی 10 گرام کی سطح سے نیچے کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح 22 کیرٹ سونا بھی آج 58 ہزار روپے فی 10 گرام کی سطح سے نیچے آ گیا ہے۔ سونے کی طرح چاندی کی قیمت میں بھی آج گراوٹ درج کی گئی ہے۔

دہلی کے صرافہ بازار میں چاندی 400 روپے فی کلو کی کمزوری کے ساتھ 75,500 روپے فی کلو پر کاروبار کر رہی ہے۔ ملک کی راجدھانی دہلی میں آج 24 کیرٹ سونا 62670 روپے فی 10 گرام پر ٹریڈ کر رہا ہے، جب کہ 22 کیرٹ سونے کی قیمت 57570 روپے فی 10 گرام درج کی گئی۔ اسی طرح ممبئی میں 24 کیرٹ سونا 62620 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 57400 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔

چنئی میں 24 کیرٹ سونے کی خوردہ قیمت 63050 روپے فی 10 گرام درج کی گئی اور 22 کیرٹ سونے کی قیمت 57,800 روپے فی 10 گرام درج کی گئی۔ ان بڑے شہروں کے علاوہ احمد آباد میں آج 24 کیرٹ سونا 62670 روپے فی 10 گرام کی قیمت پر فروخت ہو رہا ہے اور 22 کیرٹ سونا 57450 روپے فی 10 گرام کی قیمت پر فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح کولکاتا میں 24 کیرٹ سونا 62,660 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 57400 روپے فی 10 گرام کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

لکھنو¿ کے صرافہ بازار میں آج 24 کیرٹ سونا 62,770 روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے اور 22 کیرٹ سونا 57,550 روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔ پٹنہ میں 24 کیرٹ سونے کی قیمت بڑھ کر 62,670 روپے فی 10 گرام ہو گئی ہے، جب کہ 22 کیرٹ سونا 57,450 روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح جے پور میں 24 کیرٹ سونا 62,770 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 57,550 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔

ملک کی دیگر ریاستوں کی طرح کرناٹک، تلنگانہ اور اڈیشہ کے صرافہ بازاروں میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمزوری درج کی گئی ہے۔ ان تینوں ریاستوں کے دارالحکومتوں، بنگلورو، حیدرآباد اور بھونیشور میں، 24 کیرٹ سونا آج 62620 روپے فی 10 گرام پر کاروبار کر رہا ہے۔ ان تینوں شہروں کے صرافہ بازاروں مارکیٹوں میں 22 کیرٹ سونا 57,400 روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ہفتہ وار جائزہ: اسٹاک مارکیٹ مسلسل دوسرے ہفتے مضبوطی کے ساتھ بند ہوئی۔
گھریلو شیئر بازار میں کہرام، سینسیکس اور نفٹی میں بڑی گراوٹ
ہندوستان 2030 تک ایشیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا:ایس اینڈ پی گلوبل
نیتی آیوگ کے سابق وائس چیئرمین اروند پنگڑھیا 16ویں مالیاتی کمیشن کے چیئرمین بنے۔
خام تیل 86 ڈالر فی بیرل کے قریب، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پٹرول پمپ پر پیسے دیے بغیر بھاگ رہے بدمعاش نے اے ایس آئی کو بولیرو سے کچل دیا، موت
Next Article صرافہ بازار میں گراوٹ کے باعث سونا 800 روپے سستا، چاندی بھی کمزور
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?