• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > صرافہ بازار میں تیزی جاری، چینئی میں سونا 64 ہزار روپئے سے تجاوز کر گیا
Business

صرافہ بازار میں تیزی جاری، چینئی میں سونا 64 ہزار روپئے سے تجاوز کر گیا

CliQ INDIA
Last updated: November 29, 2023 9:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

صرافہ بازار میں تیزی جاری، چینئی میں سونا 64 ہزار روپئے سے تجاوز کر گیا

– شادیوں کے موسم میں مانگ میں اضافے کی وجہ سے سونے اور چاندی میں اضافہ

نئی دہلی، 29 نومبر (ہ س)۔ شادیوں کے موسم نے ملک کے صرافہ بازاروں میں نئی جان ڈال دی ہے۔ شادیوں کے موسم کے آغاز سے ہی سونے کی قیمت میں اضافہ کا سلسلہ جاری ہے۔ آج چینئی میں 24 کیرٹ سونے کی قیمت 64 ہزار روپئے فی 10 گرام کی سطح سے آگے بڑھ گئی۔ چینئی کی طرح، ملک کے بیشتر صرافہ بازاروں میں، 24 کیرٹ سونا آج 63,300 روپئے فی 10 گرام سے اوپر تجارت کر رہا ہے۔

24 کیرٹ سونے کی طرح زیوراتی یعنی 22 کیرٹ سونے کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ ملک کی بیشترمارکیٹوں میں آج 22 کیرٹ سونا 58 ہزار روپئے فی 10 گرام کی سطح سے اوپر پہنچ گیا ہے۔ شادیوں کے موسم کی وجہ سے ملک کی مارکیٹ میں ریٹیل کاروبار میں زبردست اضافہ ہوا ہے جس کے باعث سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ سونے کی طرح چاندی کی قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔ دہلی صرافہ بازار میں آج چاندی 79,200 روپئے فی کلو پر تجارت کر رہی ہے۔

دہلی میں آج 24 کیرٹ سونا 63,530 روپئے فی 10 گرام پر تجارت کر رہا ہے، جب کہ 22 کیرٹ سونے کی قیمت 58،250 روپئے فی 10 گرام ریکارڈ کی گئی۔ ممبئی میں 24 کیرٹ سونا 63,380 روپئے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 58,100 روپئے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح کولکاتا میں بھی 24 کیرٹ سونا 63,380 روپئے فی 10 گرام کی سطح پر پہنچ گیا ہے اور 22 کیرٹ سونا 58,100 روپئے فی 10 گرام کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

ملک کی دیگر ریاستوں کی طرح کرناٹک، تلنگانہ اور اڈیشہ کے صرافہ بازاروں میں بھی سونے نے زبردست چھلانگ لگائی ہے۔ ان تینوں ریاستوں کے دارالحکومتوں، بنگلورو، حیدرآباد اور بھونیشور میں آج 24 کیرٹ سونا 63,380 روپئے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے اور 22 کیرٹ سونا 58,100 روپئے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

عالمی حمایت سے نئی بلندی پر پہنچا شیئر بازار، سینسیکس اور نفٹی نے بنایا مضبوطی کا نیا ریکارڈ
صرافہ بازار میں معمولی تیزی ، سونے اور چاندی کی چمک میں اضافہ | BulletsIn
ای پی ایف او نے 2025-26 کے لیے 8.25 فیصد ای پی ایف سود برقرار رکھا، عام معافی اور اہم ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا اعلان
صرافہ مارکیٹ میں تیزی جاری، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
خام تیل 79 ڈالر فی بیرل کے قریب، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article محکمہ کان کنی کی کارروائی میں ریت سے لدی دو گاڑیاں ضبط
Next Article منی پور میں بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?