• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > خام تیل 79 ڈالر فی بیرل کے قریب، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
Business

خام تیل 79 ڈالر فی بیرل کے قریب، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

CliQ INDIA
Last updated: January 6, 2024 1:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

خام تیل 79 ڈالر فی بیرل کے قریب، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

نئی دہلی، 6 جنوری (ہ س)۔ بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں برینٹ کروڈ کی قیمت 79 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی قیمت 74 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی ہے۔ تاہم پبلک سیکٹر آئل اینڈ گیس مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔

انڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق ہفتہ کو دارالحکومت دہلی میں پٹرول کی قیمت 96.72 روپے اور ڈیزل کی قیمت 90.08 روپے فی لیٹر ہے۔ ممبئی میں پٹرول 106.31 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 94.27 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہے۔ اسی طرح کولکاتا میں پٹرول کی قیمت 106.03 روپے اور ڈیزل کی قیمت 92.76 روپے فی لیٹر ہے، جب کہ چنئی میں پٹرول کی قیمت 102.63 روپے اور ڈیزل کی قیمت 94.24 روپے فی لیٹر ہے۔

بین الاقوامی بازار میں ہفتے کے آخری روز برینٹ کروڈ کی قیمت 1.17 ڈالر یعنی 1.51 فیصد اضافے کے ساتھ 78.76 ڈالر فی بیرل پر مستحکم ہے۔ وہیں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کروڈ بھی 1.62 ڈالر یعنی 2.24 فیصد اضافے کے ساتھ 73.81 ڈالر فی بیرل پربرقرار ہوا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

آر بی آئی کی مانیٹری جائزہ میٹنگ شروع، ریپو ریٹ میں 0.25 فیصد کٹوتی ممکن
اگلے ہفتے تین نئے آئی پی اوز کی لانچنگ، تین شیئروں کی ہوگی لسٹنگ۔
ٹیکس دہندگان کو آن لائن فراڈ سے بچانے کے لئے محکمہ انکم ٹیکس کے اقدامات | BulletsIn
ریلائنس کی بنگال میں 45 ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری
صرافہ بازار میں تیزی کا رجحان، سونے اور چاندی کی چمک میں اضافہ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آئی او اے کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر مقرر ہوئے رگھورام لائر
Next Article بنگلہ دیش : ٹرین میں آگ لگنے سے 4 مسافر ہلاک، پولیس کو سازش کا اندیشہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?