• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > گلوبل مارکیٹ سے کمزور اشارے، ایشیائی بازاروں میں ملا- جلا کاروبار
Business

گلوبل مارکیٹ سے کمزور اشارے، ایشیائی بازاروں میں ملا- جلا کاروبار

CliQ INDIA
Last updated: January 12, 2024 4:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 12 جنوری (ہ س)۔ گلوبل مارکیٹ سے آج ملے- جلے اشارے نظر آرہے ہیں۔ امریکی بازار گزشتہ سیشن کے دوران خسارے کے ساتھ بند ہوئے۔ ڈاو جونز فیوچرز بھی اس وقت کمزوری کے ساتھ کاروبار کرتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ یورپی مارکیٹس بھی گزشتہ سیشن کے دوران سرخ رنگ میں بند ہوئے ۔ اسی دوران آج ایشیائی بازاروں میں ملا- جلا کاروبار دیکھا جا رہا ہے۔

امریکہ میں افراط زر کی شرح میں متوقع اضافے کی وجہ سے گزشتہ سیشن کے دوران وال اسٹریٹ کے تینوں انڈیکس دباو میں کاروبار کرتے ہوئے نظر آئے۔ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 0.06 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 4,780.52 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسی طرح نیس ڈیک نے 0.11 فیصد کی کمی کے ساتھ 14,953.06 پوائنٹس کی سطح پرگزشتہ سیشن کا کاروبار ختم کیا۔ ڈاو¿ جونز فیوچرز بھی آج 0.09 فیصد گر کر 37,676.82 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔

گزشتہ سیشن کے دوران یورپی مارکیٹ میں مسلسل فروخت ہوتی رہی جس کی وجہ سے تینوں اہم انڈیکس سرخ رنگ میں بند ہوئے۔ ایف ٹی ایس ای انڈیکس 0.99 فیصد گر کر 7,576.59 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسی طرح، سی اے سی انڈیکس نے 0.52 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 7,387.62 پوائنٹس کی سطح پر گزشتہ سیشن کا کاروبار ختم کیا۔ اس کے علاوہ ڈی اے ایکس انڈیکس 142.78 پوائنٹس یعنی 0.86 فیصد کی کمی کے ساتھ 16,547.03 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

ایشیائی بازاروں میں آج ملا- جلا کاروبار ہوتا نظر آرہا ہے۔ ایشیا کے 9 مارکیٹوں میں سے 6 کے انڈیکس تیزی کے ساتھ سبز نشان میں کاروبار کر رہے ہیں، جبکہ 3 انڈیکس گراوٹ کے ساتھ سرخ نشان میں ہیں۔ اسٹریٹس ٹائمز انڈیکس 0.52 فیصد کمی کے ساتھ 3,184.61 پوائنٹس پر کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح، تائیوان ویٹڈ انڈیکس 0.03 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 17,540.39 پوائنٹس کی سطح پر تجارت کر رہا ہے۔ اس کے علاوہ کوسپی انڈیکس 0.64 فیصد گر کر 2,524.13 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔

دوسری طرفگفٹ نفٹی 93.50 پوائنٹس یعنی 0.43 فیصد کے اضافے کے ساتھ 21,787.50 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح ہینگ سینگ انڈیکس 0.03 فیصد کے معمولی اضافے کے ساتھ 16,307.10 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کرتا ہوا نظر آرہا ہے۔ نکیئی انڈیکس اب تک کے کاروبار میں 422.26 پوائنٹس یعنی 1.20 فیصد چھلانگ لگا کر 35472.12 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اس کے علاوہ ایس ای ٹی کمپوزٹ انڈیکس 0.22 فیصد اضافے کے ساتھ 1411.30 پوائنٹس کی سطح پر، جکارتہ کمپوزٹ انڈیکس 0.14 فیصد اضافے کے ساتھ 7229.90 پوائنٹس کی سطح پر اور شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.01 فیصد کی علامتی طاقت کے ساتھ 2886.87 پوائنٹس کی سطح دکھائی دے رہی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 648.7 ارب ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
افکانس انفرا اسٹرکچر لمیٹیڈ کا آئی پی او 25اکتوبر کو کھلے گا ،پرائس بینڈ 440-463 روپے فی شیئر | BulletsIn
مجموعی براہ راست ٹیکس وصولی 17.59 فیصد بڑھ کر 12.37 لاکھ کروڑ روپے تک پہنچی
دن بھر اتار چڑھاؤ کا سامنا کرنے کے بعد اسٹاک مارکیٹ مضبوطی سے بند، سرمایہ کاروں کو 4.78 لاکھ کروڑ کا منافع | BulletsIn
گھریلو شیئر بازار میں شروعاتی کاروبار کے دوران اتار- چڑھاو جاری | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جموئی میں 70 لاکھ روپے کا گانجہ ضبط
Next Article وزیر خارجہ کا دعویٰ- ہندوستانی منصوبوں کی وجہ سے نیپالی نوجوانوں کی نقل مکانی کم ہوئی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?