• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > بی پی سی ایل کو جولائی-ستمبر سہ ماہی میں8,243 کروڑ روپے کا منافع
Business

بی پی سی ایل کو جولائی-ستمبر سہ ماہی میں8,243 کروڑ روپے کا منافع

CliQ INDIA
Last updated: October 28, 2023 9:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 28 اکتوبر (ہ س)۔ پبلک سیکٹر کمپنی بھارت پیٹرولیم کارپوریشن لمیٹڈ (بی پی سی ایل) نے رواں مالی سال 2023-24 کی دوسری سہ ماہی کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ بی پی سی ایل نے جولائی تا ستمبر سہ ماہی میں 8,243.55 کروڑ روپے کا منافع کمایا ہے۔

پٹرولیم کمپنی بی پی سی ایل نے ہفتہ کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ وہ مالی سال 2023-24 کی دوسری سہ ماہی میں پھر سے منافع بخش ہو گئی ہے۔ کمپنی نے 8,243.55 کروڑ روپے کا مجموعی خالص منافع کمایا ہے۔ کمپنی کو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 338.49 کروڑ روپے کا نقصان ہوا تھا۔

بی پی سی ایل کی ریفائننگ اور مارکیٹنگ کے کاروبار سے قبل از ٹیکس آمدنی جولائی تا ستمبر سہ ماہی میں 11,283.29 کروڑ روپے رہی۔ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں اسے 123.17 کروڑ روپے کا نقصان ہوا تھا۔ تاہم، بی پی سی ایل کی آمدنی گزشتہ سال کے 1.28 لاکھ کروڑ روپے سے کم ہو کر 1.16 لاکھ کروڑ روپے رہ گئی ہے۔

بی پی سی ایل کے مطابق اس نے دوسری سہ ماہی میں 18,887.85 کروڑ روپے کی ریکارڈ آمدنی حاصل کی ہے۔ اس عرصے کے دوران کمپنی نے خام تیل کو ایندھن میں تبدیل کر کے 15.42 ڈالر فی بیرل کمائے جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں اس کا مجموعی ریفائننگ مارجن 22.30 ڈالر فی بیرل تھا۔ اس کے علاوہ، مالی سال 23-24 کی دوسری سہ ماہی میں کمپنی کی ایبٹڈا آمدنی 13,679.21 کروڑ روپے تھی جبکہ مالی سال 22-23 کی اسی سہ ماہی میں یہ 1,991.41 کروڑ روپے تھی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

یونیفائیڈ پنشن اسکیم کا انتخاب کرنے کی آخری تاریخ 30 نومبر ہے: وزارت خزانہ
مرکزی حکومت نے دیہی ترقی کے لیے راجستھان کو 614 کروڑ اور اڈیشہ کو 455 کروڑ روپئے دیئے | BulletsIn
پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل تقریباً 77 ڈالر فی بیرل
ہندوستان کو 35 ٹریلین ڈالر کی معیشت بنانے کے لیے مرکز اور ریاستیں مل کر کام کر رہی ہیں: گوئل | BulletsIn
شروعاتی کاروبار میں شیئر بازار میں تیزی، سینسیکس اور نفٹی میں اضافہ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دوستوں کے بلانے پر گھرسے نکلے نوجوان کی لاش کھیت سے برآمد
Next Article غزہ میں پوری رات گرجتے رہے اسرائیلی ٹینک اور جنگی طیارے، انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بند
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?