پنجاب پولیس نے لشکر کے دو مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا
پنجاب پولیس نے لشکر کے دو مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کیاچنڈی گڑھ، 14 اکتوبر (ہ س)۔ پنجاب پولیس نے مرکزی اداروں کے ساتھ مل کر بڑی کارروائی کی ہے۔…
مشترکہ آپریشن میں امپھال ویسٹ سے بھاری مقدار میں ہتھیار ضبط
امپھال، 14 اکتوبر (ہ س)۔ آسام رائفلز اور منی پور پولیس نے جمعہ کو امپھال ویسٹ ضلع پولیس اسٹیشن کے تحت کامنگ، کھمران اور منا انکھول گاوں میں چھاپے مارے…
بھارت- سری لنکا شراکت داری دوطرفہ تعلقات کے مضبوط ترین ستونوں میں سے ایک ہے: وزیر اعظم مودی
نئی دہلی، 14 اکتوبر (ہ س)۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ترقی کے لیے شراکت داریبھارت- سری لنکا دو طرفہ تعلقات کے مضبوط ترین ستونوں میں سے ایک…
آپریشن اجے کی جے جے کار، اسرائیل سے 235 ہندوستانیوں کو لے کر طیارہ دہلی پہنچا
نئی دہلی، 14 اکتوبر (ہ س)۔ مرکزی حکومت کے آپریشن ’اجے ‘کے تحت جنگ متاثرہ اسرائیل سے 235 ہندوستانی شہریوں کو لے کر دوسری پرواز آج صبح نئی دہلی پہنچی۔…
خاندانی اور گپکار الائنس پر جموں و کشمیر کے لوگ کبھی بھروسہ نہیں کریں گے۔ رویندر رینا
خاندانی اور گپکار الائنس پر جموں و کشمیر کے لوگ کبھی بھروسہ نہیں کریں گے۔ رویندر ریناجموں، 14 اکتوبر (ہ س)۔ جموں و کشمیر بی جے پی کے صدر رویندر…
پاکستان کے قومی احتساب بیورو کی کمان چار فوجی افسران کے ہاتھوں میں
اسلام آباد، 14 اکتوبر (ہ س)۔ پاکستان کے قومی احتساب بیورو (نیب) میں چار اعلیٰ فوجی افسران کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ آرمی کے بریگیڈیئر محمد خالد، لیفٹیننٹ کرنل…
بدنام زمانہ بدمعاش کیسریا کو ایس ٹی ایف نے چمتھا دیارہ سے کیا گرفتار
بدنام زمانہ بدمعاش کیسریا کو ایس ٹی ایف نے چمتھا دیارہ سے کیا گرفتاربیگوسرائے، 14 اکتوبر(ہ س)۔ بدمعاشوں کو جیل بھیجنے کے لئے ایکشن موڈ میں کام کر رہی بہار…
پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 91 ڈالر فی بیرل کے قریب
پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 91 ڈالر فی بیرل کے قریبنئی دہلی، 14 اکتوبر (ہ س)۔ بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔…
تحصیلدار ادھم پور کے خلاف الزامات کی تحقیقات کے لئے انکوائری افسر مقرر
تحصیلدار ادھم پور کے خلاف الزامات کی تحقیقات کے لئے انکوائری افسر مقررجموں، 13 اکتوبر (ہ س)۔ جموں و کشمیر حکومت نے تحصیلدار ادھم پور کے خلاف لگائے گئے الزامات…
بھارت کا آپریشن اجے، اسرائیل سے 212 شہریوں کو لے کر گھر پہنچا طیارہ
نئی دہلی، 13 اکتوبر ۔ اسرائیل میں پھنسے ملک کے شہریوں کی بحفاظت واپسی کے لیے بھارتی حکومت کے آپریشن اجے نے اداس چہروں پر مسکراہٹیں واپس لا دی ہیں۔…