• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > رونالڈو کی شاندار کارکردگی، النصر کی مسلسل دسویں فتح
Sports

رونالڈو کی شاندار کارکردگی، النصر کی مسلسل دسویں فتح

CliQ INDIA
Last updated: December 29, 2025 6:36 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی ،28دسمبر (ہ س )۔

پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے دو شاندار گول داغ کر سعودی پرو لیگ میں النصر کو مسلسل دسویں تاریخی فتح دلا دی۔ہفتہ 27 دسمبر کو کھیلے گئے میچ میں سعودی کلب النصر نے الاخدود کو 0-3 سے شکست دی۔

اس کامیابی کے ساتھ النصر نے سیزن کا شاندار آغاز برقرار رکھتے ہوئے پوائنٹس ٹیبل پر چار پوائنٹس کی برتری کے ساتھ پہلی پوزیشن مضبوط کر لی ہے۔میچ کے دوران کرسٹیانو رونالڈو نے ہاف آور کے کچھ ہی بعد اسکورنگ کا آغاز کیا، جب وہ اینجلو گومز کی ہیڈر اسسٹ پر پچھلے پول پر پہنچے اور آسانی سے فٹبال جال میں پہنچا دی۔ انہوں نے ہاف ٹائم کے بالکل اختتام پر اپنی فطری مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مارسیلو بروزووچ کے پاس کو اپنے جوتے کے سائیڈ سے جال میں ڈال کر برتری دگنی کر دی۔

رونالڈو دوسرے ہاف میں ہیٹ ٹرک مکمل کرنے کے قریب پہنچ گئے تھے، تاہم معمولی آف سائیڈ قرار دیے جانے کے باعث وہ اپنا ساتواں سعودی پرو لیگ گول اسکور نہ کر سکے۔بعدازاں ان کے ہم وطن جواؤ فیلکس نے میچ کے آخری لمحات میں تیسرا گول کر کے النصر کی شاندار فتح پر مہر ثبت کردی۔

اس فتح کے ساتھ النصر نے ناصرف اپنی تاریخی فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھا بلکہ یہ کامیابی سعودی عرب میں 2023 میں شمولیت کے بعد کرسٹیانو رونالڈو کے پہلے لیگ ٹائٹل کے خواب کی جانب ایک اہم قدم بھی ثابت ہوئی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

ورلڈ کپ : نیوزی لینڈ کی ٹیم انجری سے پریشان، ولیمسن چیپ مین کے بعد میٹ ہنری بھی زخمی
سن رائزرز حیدرآباد امپائرنگ تنازعہ میں شدت، آئی پی ایل 2026 میچوں میں بار بار متنازعہ فیصلوں پر شفافیت پر سوالات اٹھائے گئے۔
دورہ بھارت کے لیے آسٹریلیا اے ٹیم کا اعلان، سیم کونسٹاس کو موقع ملا۔
لوک سبھا کی سابق اسپیکر سمترا مہاجن نے کیا 56ویں قومی کھوکھو چیمپئن شپ کا افتتاح
وارنر سمیت کئی بڑے کھلاڑی بھارت کے خلاف ٹی۔20 سیریز میں نہیں کھیلیں گے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے برقی زرعی ٹریکٹروں کے لیے نیا معیار جاری کیا۔
Next Article *آلودگی پر قابو پانے کے لیے شیئرڈ ٹیکسی اور الیکٹرک گاڑیاں مرکزی حکمتِ عملی دہلی حکومت نے گاڑیوں کی تعداد کم کرنے کے لیے جامع روڈمیپ پیش کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?