• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ضروری صفائی کے لیے بغلیہاڑ ڈیم کے تمام دروازے کھول دئیے گئے
Regional

ضروری صفائی کے لیے بغلیہاڑ ڈیم کے تمام دروازے کھول دئیے گئے

CliQ INDIA
Last updated: December 8, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

جموں، 7 دسمبر(ہ س)۔

ضلع رام بن کے چندر کوٹ بغلیہاڑ ڈیم کی ڈیسلٹنگ مہم تیزی سے جاری ہے، جس کے تحت ذخیرے میں جمع شدہ پانی، سِلٹ اور لکڑی کے ملبے کے اخراج کے لیے ڈیم کے تمام گیٹ کھول دیے گئے ہیں۔ یہ کارروائی بغلیہاڑ ہائیڈرو الیکٹرک پاور پروجیکٹ کی سالانہ دیکھ ریکھ اور ذخیرہ گاہ کی استعداد بڑھانے کے سلسلے میں عمل میں لائی جا رہی ہے تاکہ دریائے چناب میں پانی کا بہاؤ بلا تعطل برقرار رہے۔

گیٹ کھولنے کے بعد بڑی مقدار میں گدلا پانی، اور لکڑی کا ملبہ تیزی کے ساتھ دریائے چناب میں خارج ہوتے دیکھا گیا، جو عرصہ دراز سے جمع ہونے والی سِلٹ کی واضح نشاندہی کرتا ہے۔ حکام کے مطابق یہ عمل ڈیم کی کارکردگی میں بہتری، حفاظتی نظام کو مضبوط بنانے اور برسات کے موسم سے قبل کسی ممکنہ رکاوٹ کے خطرے کو کم کرنے کے لیے ضروری تھا۔

جے کے پی ڈی سی، چندرکوٹ کے افسران نے بتایا کہ ڈیسلٹنگ کا عمل اتوار کی صبح تقریباً 9 بجکر 30 منٹ پر شروع کیا گیا، جس کے بعد بغلیہاڑ پاور پروجیکٹ میں بجلی کی پیداوار عارضی طور پر روک دی گئی۔

دریائے چناب کے کناروں پر رہائش پذیر شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ زائد پانی کے اچانک اخراج کے پیش نظر احتیاط برتیں اور دریا کے نزدیک جانے سے گریز کریں۔ انتظامیہ نے بتایا کہ متعلقہ محکمے پوری صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور کارروائی کی محفوظ تکمیل کو یقینی بنانے کے لیے مشترکہ طور پر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد اصغر

You Might Also Like

بہار میں کہرے کے ساتھ سردی میں اضافہ،11 ڈگری سیلسیس تک پہنچا درجہ حرا ر ت
اساتذہ تقرری بدعنوانی معاملے میں ای ڈی آج دوبارہ ابھیشیک بنرجی سے پوچھ گچھ کرے گی
راجستھان اسمبلی انتخابات: بی جے پی نے تین امیدواروں کی آخری فہرست جاری کی
وزیر عرفان انصاری کو جان سے مارنے کی دھمکی
ایل جی منوج سنہا نے عوام کو لوہڑی کی مبارکباد دی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article امریکی فیڈ کے فیصلے اور ایف آئی آئی کی سر گریوں سے اس ہفتے طے ہوگی بازار کی چال
Next Article بھارتی وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری نیپال کے چار روزہ دورے پر۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?