• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > اساتذہ تقرری بدعنوانی معاملے میں ای ڈی آج دوبارہ ابھیشیک بنرجی سے پوچھ گچھ کرے گی
Regional

اساتذہ تقرری بدعنوانی معاملے میں ای ڈی آج دوبارہ ابھیشیک بنرجی سے پوچھ گچھ کرے گی

CliQ INDIA
Last updated: November 9, 2023 12:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

اساتذہ تقرری بدعنوانی معاملے میں ای ڈی آج دوبارہ ابھیشیک بنرجی سے پوچھ گچھ کرے گی

کولکاتا، 9 نومبر (ہ س)۔ مغربی بنگال کے مشہور اساتذہ تقرری بدعنوانی معاملے میں منی لانڈرنگ کی جانچ کر رہی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) آج جمعرات کو وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے بھتیجے اور ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی سے پوچھ گچھ کرے گی۔ ترنمول کے قومی جنرل سکریٹری ابھیشیک بنرجی کو 9 نومبر کو صبح 11 بجے کولکاتا سے متصل آئی ٹی سٹی سالٹ لیک میں سی جی او کمپلیکس میں واقع مرکزی ایجنسی کے علاقائی ہیڈکوارٹر میں حاضر ہونے کے لیے کہا گیا ہے۔

مغربی بنگال کی خواتین و اطفال بہبود وزیر اور پارٹی ترجمان ششی پانجا نے بدھ کو کہا کہ ابھیشیک بنرجی جمعرات کو ای ڈی کے سامنے پیش ہوں گے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ ابھیشیک بنرجی ‘انتقام کی سیاست کا شکار ہو گئے ہیں‘‘۔ انہوں نے یہ بھی الزام لگایا کہ بی جے پی اگلے سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات سے قبل اپنے اپوزیشن لیڈروں کو ہراساں کرنے کے لیے ایسی انتقامی سیاست کر رہی ہے۔

تاہم بی جے پی کی مغربی بنگال یونٹ کے ترجمان شمک بھٹاچاریہ نے کہا، ’’پارٹی انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتی ہے۔‘ انہوں نے کہا، ’’مرکزی ایجنسی عدالت کی نگرانی میں تحقیقات کر رہی ہے، اگر ترنمول کو کوئی مسئلہ ہے تو وہ عدالت سے رجوع کر سکتی ہے۔‘‘

قابل ذکر ہے کہ سوجے کرشنا بھدر عرف ’’کالی گھاٹ والے کاکو‘‘ کو اساتذہ تقرری بدعنوانی کے معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے۔ وہ لپس اینڈ باؤنس نامی کمپنی میں کام کرتا تھا اور دعویٰ کیا گیا تھا کہ اس کمپنی کے ذریعے اساتذہ کی تقرری میں بڑی رقم کی کرپشن کی گئی۔ اس کمپنی کے ڈائریکٹر کوئی اور نہیں بلکہ ابھیشیک بنرجی ہیں، ان کے والد امت بنرجی اور والدہ لتا بنرجی بھی کمپنی کے ان افسران میں شامل ہیں، جنہیں ای ڈی نے پہلے اکتوبر کے مہینے میں نوٹس بھیجا تھا، لیکن ان دونوں پوچھ گچھ کے لیے حاضر نہیں ہوئے تھے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

جموں کے ٹرانسپورٹرز نے اپنی 72 گھنٹے کی طویل ہڑتال واپس لے لی
کانگریس لیڈر کنہیا کمار نے ‘نقل مکانی بند کرو، نوکری دو ‘مارچ کے دوران این ڈی اے حکومت کو سخت نشانہ بنایا | BulletsIn
جے کے سمادھان کو سال 2025 کے دوران اب تک ایک لاکھ دو ہزار سے زائد شکایات موصول ہوئیں۔چیف سکریٹری
پٹنہ سول کورٹ کو بم سے اڑانے کی دھمکی، تینوں گیٹوں کی بڑھائی گئی سیکورٹی | BulletsIn
وقار رسول وانی نے سرحدی اضلاع میں دہشت گردی کے احیاء پر تشویش کا اظہار کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آئی سی ای کی 205 سالہ تاریخ میں پہلی بار ہندوستانی نژاد انوشا شاہ بنیں صدر
Next Article دہلی-این سی آر میں آلودگی خطرناک سطح پر، مجموعی طور پر اے کیو آئی 426 درج
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?