• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > نیپالی آرمی کے نائب سربراہ کی بھارتی آرمی چیف سے ملاقات، پائیدار تعلقات کو مضبوط پر زور
National

نیپالی آرمی کے نائب سربراہ کی بھارتی آرمی چیف سے ملاقات، پائیدار تعلقات کو مضبوط پر زور

CliQ INDIA
Last updated: October 18, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 17 اکتوبر (ہ س )۔

14 سے 16 اکتوبر تک دارالحکومت میں منعقد ہونے والی اقوام متحدہ کے مشن میں تعاون کرنے والے ممالک (یو این ٹی سی سی) کے فوجی دستوں کے سربراہوں کی کانفرنس کے بعد، نیپالی فوج کے نائب سربراہ لیفٹیننٹ جنرل پردیپ جنگ کے سی نے جمعہ کو یہاں ہندوستانی فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دویدی کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کی۔

ہندوستانی فوج کے ہیڈکوارٹر میں ہونے والی میٹنگ کے بارے میں، نیپالی فوج نے کھٹمنڈو میں ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ملاقات میں دونوں ممالک کی فوجوں کے درمیان گہرے تاریخی، ثقافتی اور پیشہ ورانہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر توجہ مرکوز کی گئی۔ ملاقات کے دوران ہندوستان اور نیپالی فوجوں کے درمیان پائیدار تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔

دونوں ممالک کے فوجی حکام نے دفاعی تعاون کو مضبوط بنانے، مشترکہ تربیتی اقدامات کو بڑھانے اور اقوام متحدہ کے امن مشن میں تعاون کو مزید مضبوطکرنے پر تبادلہ خیال کیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کی امن فوج ایک ایسا شعبہ ہے جہاں دونوں ممالک نے اپنے تعاون کی وجہ سے عالمی احترام حاصل کیا ہے۔

جنرل دویدی اور لیفٹیننٹ جنرل کے سی نے باقاعدہ ادارہ جاتی تبادلے اور دفاعی بات چیت کو برقرار رکھنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے دونوں ہمسایہ افواج کے درمیان مسلسل تعاون کے ذریعے آپریشنل ہم آہنگی اور علاقائی استحکام کو مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

پہلے تجربے میں ہی لانگ رینج گلائیڈ بم گورو ہدف پر بالکل درست نشانہ سادھا | BulletsIn
مائیکل آرٹیٹا آرسنل دا پریمیئر لیگ دی عنوان حاصل کرن وچ پورا یقین رکھدے نیں
اجودھیا میں دوسرے دن چار لاکھ عقیدت مندوں نے رام للا کے درشن کیے
سردار پٹیل نے ہندوستان کو متحد اور مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا: شاہ
جے پور میں کیمیکل ٹینکر میں دھماکہ، چار افراد ہلاک، متعدد زخمی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وششٹھ نارائن سنگھ کے بیٹے کا جے ڈی یوسے ٹکٹ کٹا،کہا۔ کیا فرق پڑتا ہے
Next Article کشمیر سے کنیا کماری اور پیڈل ٹو پلانٹ سائیکلنگ مہم کا 31 اکتوبر سے آغاز
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?