• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > مائل نے سال بہ سال 17 فیصد اضافے کے ساتھ اگست میں ریکارڈ 1.45 لاکھ ٹن پیداوار کی
Business

مائل نے سال بہ سال 17 فیصد اضافے کے ساتھ اگست میں ریکارڈ 1.45 لاکھ ٹن پیداوار کی

CliQ INDIA
Last updated: September 4, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 03 ستمبر (ہ س)۔

پبلک سیکٹر کمپنی میگنیز اور(انڈیا) لمیٹیڈ(مائل) نے اگست میں اب تک کی سب سے زیادہ پیداوار 1.45 لاکھ ٹن کی ہے، جو پچھلے مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 17 فیصد زیادہ ہے۔ کمپنی نے اگست میں 1.13 لاکھ ٹن فروخت کیا ہے جو کہ سالانہ بنیادوں پر 25.6 فیصد کا نمایاں اضافہ ہے۔

اسٹیل کی وزارت نے بدھ کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ اپریل-اگست 2025 کے دوران، مائل نے 7.92 لاکھ ٹن کی پیداوار کے ساتھ اپنی بہترین کارکردگی ریکارڈ کی، جو کہ سالانہ بنیادوں پر 9.3 فیصد کا اضافہ ہے۔ اس کے علاوہ 50,621 میٹر کی ایکسپلوریٹری ڈرلنگ نے سالانہ بنیادوں پر 8.6 فیصد کے اضافے کے ساتھ اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

مائل کے سی ایم ڈی اجیت کمار سکسینہ نے اگست کے مہینے میں اس ریکارڈ کارکردگی کے لیے ٹیم کو مبارکباد دی اور مشکل موسمی حالات میں بھی پیداوار اور فروخت میں اضافہ حاصل کرنے کے لیے ان کی انتھک کوششوں کو سراہا۔

پیداوار کے اعداد و شمار کے اعلان کے بعد،مائل کے حصص میں 8.4 فیصد اضافہ ہوا اور بی ایس ای پر 374.1 روپے فی حصص کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ کمپنی کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 7,359.04 کروڑ روپے رہی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

خام تیل میں گراوٹ کے باوجود پٹرول – ڈیزل کی قیمتوں میں کمی نہیں
جولائی میں تھوک مہنگائی گھٹ کردو سال کی کم ترین سطح -0.58 فیصد پرآگئی۔
گجرات نے اپریل میں 14,970 کروڑ روپے کا ریکارڈ جی ایس ٹی جمع کیا۔ | BulletsIn
آربی آئی کی ایم پی سی میٹنگ 4 سے 6 اگست کے درمیان، ریپو ریٹ میں کوئی تبدیلی نہ ہونے کا امکان
موڈیز نے 2024 میں ہندوستان کی جی ڈی پی 6.1 فیصد رہنے کا اندازہ لگایا ہے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایس ٹی ایف نے بین ریاستی موبائل اسمگلنگ سنڈیکیٹ کا پردہ فاش کیا، تین گرفتار
Next Article پاکستان کے شہر کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے میں زوردار دھماکہ، 15 افراد جاں بحق، 35 سے زائد زخمی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?