• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بہار کے ریٹائرڈ صحافیوں کو اب 15000 روپے پنشن ملے گا، نتیش حکومت کا بڑا فیصلہ
Regional

بہار کے ریٹائرڈ صحافیوں کو اب 15000 روپے پنشن ملے گا، نتیش حکومت کا بڑا فیصلہ

CliQ INDIA
Last updated: July 27, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

پٹنہ، 26 جولائی (ہ س)۔بہار اسمبلی انتخابات سے قبل نتیش کمار تیزی سے فیصلے لے کر اپوزیشن کی ہر چال کو پلٹ رہے ہیں۔ ہفتہ کے روز انہوں نے صحافیوں کی پنشن کی رقم 6 ہزار سے بڑھا کر 15 ہزار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ریاست کے صحافیوں کے لیے بڑا اعلان کرتے ہوئے ’بہار پترکار سمان پنشن یوجنا‘ کے تحت دی جانے والی پنشن کی رقم میں اضافہ کر دیا ہے۔ اب ریاست کے ریٹائرڈ صحافیوں کو 6000 روپے ماہانہ کے بجائے 15000 روپے ماہانہ احترام پنشن ملے گی۔اس بارے میں انہوں نےایکس پوسٹ میں لکھا – بہار پترکار سمان پنشن یوجنا کے تحت اب محکمہ کو ہدایت دی گئی ہے کہ تمام اہل صحافیوں کو ہر ماہ 6 ہزار روپے کی بجائے 15 ہزار روپے پنشن کی رقم فراہم کی جائے۔ بہار پترکار سمان پنشن یوجنا کے تحت پنشن حاصل کرنے والے صحافیوں کی موت کی صورت میں ان کے زیر کفالت شوہر/بیوی کو زندی بھر کیلئے ہر ماہ 3 ہزار روپے کی جگہ 10 ہزار روپے کی پنشن کی رقم دئے جانے کی ہدایت دی گئی ہیں۔ ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan

You Might Also Like

فرید آباد: حکومت فضائی آلودگی کو سنجیدگی سے لے: کرن دلال
ترنگے کی توہین پر حکومت سخت، منشیات کے استعمال کے خلاف سخت کارروائی: وزیر اعلیٰ سکھو
الفا کیمپ سے بھاگ کر کیڈر نے کی خودسپردگی
دہلی پولیس کی بربریت کیخلاف ٹینک بنڈ پراحتجاج، انسپکٹر کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
پولیس نے جموں میں گمشدہ موبائل فون مالکان کے حوالے کئے | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article غزہ کے ایک تہائی باشندے کئی دنوں سے کچھ نہیں کھا رہے ہیں: ورلڈ فوڈ پروگرام
Next Article جعلی کرنسی ریکیٹ کا پردہ فاش، کولہاپور میں 10 ملزم پولیس کی گرفت میں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?