• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > جعلی کرنسی ریکیٹ کا پردہ فاش، کولہاپور میں 10 ملزم پولیس کی گرفت میں
National

جعلی کرنسی ریکیٹ کا پردہ فاش، کولہاپور میں 10 ملزم پولیس کی گرفت میں

CliQ INDIA
Last updated: July 27, 2025 6:34 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

بنگلہ دیش

سے چھاپ کر لائے گئے نوٹ چار ریاستوں میں تقصیم

ممبئی، 26 جولائی (ہ س)۔

کولہاپور کے گدھالنگم پولیس اسٹیشن نے جعلی

کرنسی کے ایک بڑے نیٹ ورک کو بے نقاب کرتے ہوئے 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جن پر

الزام ہے کہ وہ بنگلہ دیش میں چھاپے گئے جعلی نوٹوں کو بھارت کے مختلف علاقوں میں

تقسیم کر رہے تھے۔ پولیس ذرائع کے مطابق اس گینگ کا نیٹ ورک مہاراشٹر، کرناٹک، اڈیشہ

اور مغربی بنگال میں سرگرم تھا، اور یہ نوٹ بنگلہ دیش سے پیکٹوں میں ہندوستانی

سرحد کے اندر ڈالے جاتے تھے جنہیں بھارتی اسمگلر اٹھا لیتے تھے۔

یہ

انکشاف اس وقت ہوا جب 17 جون کو آکاش رویندر رنگنے نامی نوجوان نے ایک اے ٹی ایم میں

500 روپے کے 35 جعلی نوٹ لوڈ کیے، جس کے بعد تفتیش آگے بڑھی اور دیگر نو ملزمان

دھر لیے گئے جن میں نتن کمبھار، اشوک کمبھار، دلیپ پاٹل، ستیش کنکن واڑی، بھرمو

کمبھار، اکشے کمبھار، اشوک کمبھار ٹونی، تاپس کمار پردھان اور ایک اور شخص شامل ہیں۔

پولیس کی

تفتیش سے پتہ چلا کہ اس پورے ریکیٹ کا ماسٹر مائنڈ اشوک کمبھار ہے، جو ماضی میں بھی

جعلی کرنسی کیس میں جیل جا چکا ہے۔ جیل میں ہی اس نے اس دھندے کا نیا طریقہ سیکھا

اور رہائی کے بعد دوبارہ سرگرم ہو گیا۔ سرحد پار سے نوٹ پارسل کے طور پر پھینکے

جاتے تھے اور انہیں ملک کے اندر بنگلورو سمیت کئی شہروں میں بھیجا جاتا تھا۔

تاپس

کمار پردھان اس پورے نیٹ ورک کی نگرانی کر رہا تھا۔ اس وجہ سے پولیس نے چار ریاستوں

میں کارروائیاں کیں اور مذکورہ ملزمان کو گرفتار کیا۔ تفتیش میں یہ بھی سامنے آیا

کہ ایک لاکھ روپے کے جعلی نوٹوں کو بازار میں جاری کرنے پر ملزم کو 60 ہزار روپے

ملتے تھے جن میں سے 40 ہزار جعلی نوٹ فراہم کرنے والے کو دیے جاتے تھے اور 20 ہزار

تقسیم کرنے والوں کے پاس رہتے تھے۔

اس گروہ

کی زیادہ تر لین دین آن لائن کی جاتی تھی۔ اب تک کی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ

ان 10 ملزمان نے 16.88 لاکھ روپے کی آن لائن ٹرانزیکشن کی ہے اور تقریباً 35 لاکھ

روپے کے جعلی نوٹ بازار میں پھیلائے جا چکے ہیں۔ اس کیس کی تفتیش انسپکٹر اجے

سندھکر کی سربراہی میں کی جا رہی ہے، جن کی ٹیم میں جوائنٹ انسپکٹر ساگر پاٹل، سب

انسپکٹر رمیش مورے، پولیس اہلکار رامداس کلیدار، دادو کھوت، ارون پاٹل، یوراج پاٹل

اور پرشانت شیوالے شامل ہیں۔

ہندوستھان

سماچار

——————–

ہندوستان سماچار / خان این اے

You Might Also Like

فوج کے سربراہ جنرل اوپیندر دویدی سرکاری دورے پر الجزائر روانہ
صدیوں کے طویل انتظار کے بعد آج ہمارے رام آگئے ہیں : وزیراعظم
سینسیکس اور نفٹی کی ریلی مسلسل تیسرے دن بھی جاری
پنجاب حکومت کا خواتین کے لیے 1000 روپے ماہانہ امداد کا اعلان: ‘مکھ منتری ماواں دھیان ستکار یوجنا’ 2027 انتخابات سے قبل
ہم جنس شادی: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بہار کے ریٹائرڈ صحافیوں کو اب 15000 روپے پنشن ملے گا، نتیش حکومت کا بڑا فیصلہ
Next Article بیڈ منٹن ایشیا جونیئر چمپئن شپ میں تنوی شرما، وینالا کلاگوٹلہ نے کانسی کا تمغہ جیتا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?