• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > ڈی جی پی آر آر سوین نے بسنت گڑھ میں شہید وی ڈی جی محمد شریف کے گھر کا دورہ کیا
CrimeRegional

ڈی جی پی آر آر سوین نے بسنت گڑھ میں شہید وی ڈی جی محمد شریف کے گھر کا دورہ کیا

CliQ INDIA
Last updated: May 7, 2024 5:03 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

ڈی جی پی آر آر سوین نے بسنت گڑھ میں شہید وی ڈی جی محمد شریف کے گھر کا دورہ کیا

جموں، 7 مئی ۔ جموں و کشمیر پولیس کے ڈائریکٹر جنرل آر آر سوین نے بسنت گڑھ کے پونارہ علاقے میں شہید ویلج ڈیفنس گارڈ (وی ڈی جی) محمد شریف کے گھر کا دورہ کرکے لواحقین کے ساتھ ملاقات کی ۔ وی ڈی جی محمد شریف بسنت گڑھ کے علاقے چھوچرو گالا میں ایک دہشت گردانہ حملے میں شہید ہو گئے تھے۔

ڈی جی پی کے ساتھ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس، جموں زون آنند جین، ڈی آئی جی یو آر رینج رئیس محمد بھٹ، ایس ایس پی ادھم پور جوگندر سنگھ اور ضلع ادھم پور کے دیگر سینئر پولیس افسران موجود تھے۔ ڈی جی پی نے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور جموں و کشمیر پولیس کی جانب سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ شہید کے اہل خانہ سے بات چیت کرتے ہوئے، انہوں نے یقین دلایا کہ جموں و کشمیر پولیس کا محکمہ سوگوار خاندان کے ساتھ یکجہتی کے طور پر کھڑا ہے اور ان کے دکھ اور غم میں شریک ہے اور مزید وعدہ کیا کہ شہید کے خاندان کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔

ڈی جی پی نے شہید کے لواحقین کو پانچ لاکھ روپے کا چیک بھی دیا۔ دریں اثنا ڈی جی پی نے پولیس اسٹیشن بسنت گڑھ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پولیس اسٹیشن کے کام کاج کا جائزہ لیا اور جرائم کے ریکارڈ کا بھی معائنہ کیا۔ پولیس اہلکاروں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے ڈی جی پی نے دہشت گردی کے جرائم کے واقعات سے نمٹنے کے لیے جامع انسدادی اقدامات کو اپنانے کی اہمیت پر زور دیا اور مزید کہا کہ لوگوں کی زندگیوں کو محفوظ بنانا محکمہ کی اولین ذمہ داری ہے۔

انہوں نے دہشت گردی کے جرائم کے واقعات کو روکنے کے لیے حساس مقامات پر سیکورٹی بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے افسران کو ہدایت کی کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں لوگوں کی حفاظت کے لئے رابطے کو مزید مضبوط بنائیں۔ ڈی جی پی نے کہا کہ دہشت گردی کی سرگرمیوں میں کسی بھی قسم کی مدد فراہم کرنے والے تمام مشکوک عناصر کو ان کی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے سخت نگرانی رکھی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پائے جانے والے ہر قسم کے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔

You Might Also Like

باپرولا پارک میں ایک شخص کا قتل
جموں میں چارجنگ اسٹیشن سمیت دیگر بنیادی ڈھانچے کی سست پیشرفت، الیکٹرک بسوں کے آغاز میں تاخیر کا سبب
بہار میں خوفناک سڑک حادثہ ، کارنے کھڑے ٹرک میں ماری ٹکر ، تین افراد کی موت | BulletsIn
دنتے واڑہ: سیکیورٹی دستوں نے نکسلی ایل جی ایس کمانڈر کی یادگار کو منہدم کیا
لیفٹینٹ گورنر منوج سنہا نے بھگوان پرشورام جینتی پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بی جے پی کے سینئر لیڈر اور وزیر اعظم مودی کی ووٹروں سے ایک نیا ریکارڈ بنانے کی اپیل
Next Article سونیتا ولیمز کی تیسری خلا میں لانچ کا انعقاد چند گھنٹوں قبل منسوخ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?