• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > شناختی کارڈ نہیں ہونے پر سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو ووٹ ڈالنے سے روکا گیا
International

شناختی کارڈ نہیں ہونے پر سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو ووٹ ڈالنے سے روکا گیا

CliQ INDIA
Last updated: May 4, 2024 4:24 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

لندن، 4 مئی ۔ سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو ملک کے بلدیاتی انتخابات میں شناختی کارڈ نہیں لانے پر پولنگ اسٹیشن پر ووٹ ڈالنے سے روک دیا گیا جس کے باعث انہیں واپس جانا پڑا۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق جانسن جمعرات کو الیکشن کے دوران اپنا شناختی کارڈ لانا بھول گئے جس کے بعد ساوتھ آکسفورڈ شائر میں پولنگ اسٹیشن کے عملے نے انہیں بتایا کہ وہ شناختی کارڈ کے بغیر ووٹ نہیں ڈال سکتے۔

جانسن 2019 سے 2022 تک برطانیہ کے وزیر اعظم تھے۔ معلومات کے مطابق جانسن نے حالانکہ بعد میں ووٹ ڈالا اور انہوں نے کنزرویٹو پارٹی کو ووٹ دیا۔ جانسن نے ہی ووٹ ڈالنے کے لیے باتصویر آئی ڈی کو لازمی قرار دینے کے سلسلے میں ایک قانون کی 2022 میں شروعات کی تھی اور نیا قانون پہلی مرتبہ گزشتہ سال بلدیاتی انتخابات میں نافذ کیا گیا تھا۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ زیادہ تر لوگ نئے قانون پر عمل کر رہے ہیں لیکن کچھ لوگوں نے اس لیے ووٹ نہیں دیا کیونکہ ان کے پاس شناختی کارڈ نہیں تھے۔

You Might Also Like

مکمل جنگ میں حزب اللہ کو تباہ کر کے لبنان کو سخت چوٹ لگائیں گے: اسرائیل | BulletsIn
نیپال کے وزیراعظم کو بھارت کے دعوت نامے کا انتظار، وزیر خارجہ نے کہا- دعوت نامہ ملتے ہی دورہ ہوگا | BulletsIn
نیتن یاھو نے حماس کی طرف سے جنگ بندی کو مسترد کردیا
بنگلہ دیش میں پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر مسلح افواج تعینات
اسرائیلی فوج کی درخواست پر گوگل نے بند کیا 'لائیو ٹریفک' فیچر

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article واردات کو انجام دینے نکلے تین بدمعاش اسلحہ اور شراب کے ساتھ گرفتار
Next Article حکومت نے پیاز کی برآمد پر 40 فیصد ڈیوٹی عائد کر دی، نئی قیمتیں لاگو
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?