• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > بنگلہ دیش میں پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر مسلح افواج تعینات
International

بنگلہ دیش میں پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر مسلح افواج تعینات

CliQ INDIA
Last updated: January 3, 2024 4:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

ڈھاکہ، 03 جنوری (ہ س)۔ بنگلہ دیش میں سات جنوری کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر سیکیورٹی کے بے مثال انتظامات کیے گئے ہیں۔ آج صبح ملک بھر میں مسلح افواج کو تعینات کر دیا گیا۔

ڈھاکہ ٹریبیون نے اپنی رپورٹ میں انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) ڈائریکٹوریٹ کے حوالے سے بتایا کہ مسلح افواج کو بدھ سے 10 جنوری تک تعینات کیا جائے گا۔ آج صبح فوج کے دستے نے ڈھاکہ کے علاقے بنانی میں گشت کیا۔ بنگلہ دیش کی فوج کے اہلکاروں کو 62 اضلاع میں اور بارڈر گارڈ بنگلہ دیش (بی جی بی) کے اہلکاروں کو 45 ذیلی اضلاع میں سیکورٹی سنبھالنے کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ بنگلہ دیشی بحریہ کے اہلکار بھولا اور برگونہ سمیت 19 ساحلی ذیلی اضلاع میں نگرانی کریں گے۔ بنگلہ دیشی فضائیہ پہاڑی، دور دراز علاقوں میں پولنگ اسٹیشنوں پر ہیلی کاپٹر کی مدد فراہم کرے گی۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

فلسطینی اموات میں 13,000 سے زائد ‘دہشتگرد’: نیتن یاہو
نیتن یاہو نے کہا کہ بین الاقوامی دباو کے باوجود اسرائیل کی لڑائی جاری رہے گی
نیپال میں بادشاہت کی واپسی ناممکن، ہندو راشٹر بنانے پر بات چیت ضروری: شیربہادر دیووا
مصر میں متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 32 افراد ہلاک
غزہ پر سمجھوتہ ممکن ہے: ناکامی کے باوجودبھی امریکہ کو امید

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بنگلہ دیش میں پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر مسلح افواج تعینات
Next Article میجر جنرل آر کے سچدیوا نے این سی سی ٹریننگ اکیڈمی نگروٹہ کا دورہ کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?