• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > نیتن یاھو نے حماس کی طرف سے جنگ بندی کو مسترد کردیا
International

نیتن یاھو نے حماس کی طرف سے جنگ بندی کو مسترد کردیا

CliQ INDIA
Last updated: March 16, 2024 3:28 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

دبئی ۔

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر نے جمعرات کو حماس کی طرف سے پیش کردہ جنگ بندی کے مطالبات کو غیر حقیقی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔قبل ازیں حماس نے کہا تھا کہ وہ ثالث ممالک مصر اور قطر کے ذریعے جنگ بندی کا ایک جامع پروگرام پیش کرے گی۔وزیر اعظم کے ترجمان اوفیر گینڈل مین نے نیتن یاہو کے دفتر کے حوالے سے بتایا کہ جنگی کونسل اور منی وزارتی کونسل برائے سلامتی امور کو آج جمعہ کو اس معاملے پر بریفنگ دی جائے گی۔

گزشتہ روز اپنے بیان میں حماس نے اعلان کیا تھا کہ اس نے مصری اور قطری ثالثوں کو قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے لیے ایک جامع تجویز پیش کی ہے جس میں جنگ بندی کی مدت 6 ہفتوں تک ہو سکتی ہے۔ اس میں قیدیوں کی رہائی، غزہ میں زیر حراست 40 اسرائیلی قیدیوں کے بدلے میں فلسطینی قیدی جن کی تعداد 400 ہو سکتی ہے کی رہائی کی تجویز شامل ہے۔ غزہ کی پٹی میں انسانی امداد کی ترسیل کے علاوہ بے گھر فلسطینیوں کی ان کے گھروں کو واپسی اور غزہ کی پٹی سے اسرائیلی افواج کا انخلاءشامل ہے۔اگرچہ یہ مطالبہ حماس کے لیے اولین ترجیح کی نمائندگی کرتا ہے، لیکن ایک ہی وقت میں اسے مذاکرات کے اہم نکات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔تاہم اسرائیلی حکام نے کہا کہ امریکی، قطری اور مصری تجویز پر حماس کا ردعمل، جس کا وہ ہفتوں سے انتظار کر رہے تھے پیش رفت کی علامت ہے اور اس سے تفصیلی معاہدے پر مزید سنجیدہ مذاکرات کی طرف بڑھ سکتے ہیں۔

ایک سینئر اسرائیلی اہلکار نے کہا کہ حماس کا ردعمل نسبتاً مثبت تھا اور اس میں پہلی بار فلسطینی قیدیوں کی تعداد شامل ہے جس کا حماس ہر قسم کے قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کرتی ہے جنہیں معاہدے کے پہلے مرحلے میں رہا کیا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ حماس کی طرف سے مانگے گئے قیدیوں کی تعداد اب بھی بہت زیادہ ہے لیکن بعد میں اس سے زیادہ سنجیدہ انداز میں بات چیت کی جا سکتی ہے۔

یہ پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب کچھ سینیر اسرائیلی حکام نے دعویٰ کیا کہ تل ابیب کو حالیہ دنوں میں ثالثوں کی جانب سے ایسے اشارے ملے ہیں جو حماس کی قیادت میں تبدیلی کی طرف اشارہ کرتے ہیں جس سے کچھ پیش رفت ہو سکتی ہے۔حماس کا وفد 7 مارچ کو قطری- مصری بینر تلے کئی دنوں تک جاری رہنے والی بات چیت کے بعد قاہرہ سے روانہ ہوا تاہم اس میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔مصر امریکہ اور قطرگذشتہ جنوری سے جنگ بندی کے مذاکرات میں ثالثی کر رہے ہیں تاہم غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے کوئی ٹھوس پیش رفت سامنے نہیں آئی ہے۔

 

You Might Also Like

قطر کے امیر اور بائیڈن کا فون کال کے دوران غزہ کی پیش رفت پر تبادلہ خیال
جمہوریہ ڈومینیکا میں نائٹ کلب کی چھت گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 184 تک پہنچی | BulletsIn
برازیل میں ایکس پر پابندی، حکم کی خلاف ورزی پر جرمانہ ادا کرنا پڑے گا | BulletsIn
یوکرین کے خلاف روس کی جانب سے لڑنے والے سات نیپالی شہری ہلاک
بنگلہ دیش میانمار سرحد پر کشیدگی میں کمی، بندربن میں کل سے پانچ پرائمری اسکول کھلیں گے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article عامر خان نے تیس سال پرانی فلم ‘انداز اپنا اپنا’ کے سیکوئل پر بڑا اپ ڈیٹ دیا
Next Article ملک میں آج ہوگا عام انتخابات کا اعلان
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?