• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > کپتان روہت شرما ورلڈ کپ 2023 میں شکست کا غم نہ بھول سکے، کپل شرما کے شو میں کہا – مداح ہم سے ناراض ہیں
Sports

کپتان روہت شرما ورلڈ کپ 2023 میں شکست کا غم نہ بھول سکے، کپل شرما کے شو میں کہا – مداح ہم سے ناراض ہیں

CliQ INDIA
Last updated: April 8, 2024 1:50 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی ۔

دی گریٹ انڈین کپل شو کی دوسری قسط سامنے آ گئی ہے، جس میں بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما اور ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز شریس ایئر بطور مہمان پہنچے۔ ورلڈ کپ 2023 میں عبرتناک شکست کے بعد پہلی بار ٹیم انڈیا کے کپتان روہت شرما کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ روہت نے گزشتہ سال ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف شکست کی وجہ بتائی۔

ورلڈ کپ 2023 میں آسٹریلیا کے ہاتھوں فائنل میں شکست کے بعد کپتان روہت شرما نے حال ہی میں کپل شرما کے شو میں کہا کہ ہم فائنل میچ سے دو دن پہلے احمد آباد میں تھے۔ ٹیم کا ماحول بہت اچھا تھا۔ فائنل میں ہماری شروعات اچھی تھی، یقیناً شبھمن گل پہلے آو¿ٹ ہوئے۔

لیکن جب آپ بڑا ٹائٹل میچ کھیلتے ہیں اور پہلے بیٹنگ کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو آپ کے لیے بڑا اسکور بنانا ضروری ہوتا ہے تاکہ مخالف ٹیم پر دباو¿ ہو۔ گل کے بعد میں اور وراٹ کوہلی نے شراکت قائم کی۔ لیکن اور دی پوائنٹ آسٹریلیا اس دن ہم سے ایک قدم آگے تھے اور انہوں نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ اس طرح روہت نے ورلڈ کپ فائنل کی تلخ یادیں تازہ کر دیں۔

روہت شرما کے اس بیان کے بعد ارچنا پورن سنگھ نے کھڑے ہوکر داد دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے ورلڈ کپ جیتا یا نہیں لیکن آپ نے ہندوستانیوں کا دل جیت لیا۔ اس کے بعد کپتان روہت نے کہا کہ میں سوچ رہا تھا کہ ہمارے ملک نے ورلڈ کپ کی میزبانی کی ہے، لیکن پھر بھی ہم ٹرافی نہیں جیت سکے۔ اس وقت مجھے احساس ہوا کہ پوری قوم ہم سے ناراض ضرور ہے لیکن میں نے لوگوں سے صرف یہ تعریف سنی کہ ہم نے شاندار کھیلا اور انہوں نے پورا میچ مزے سے دیکھا۔

 

You Might Also Like

ایشین شوٹنگ چیمپیئن شپ: ہندوستان کے 22 تمغوں نے پیرس اولمپکس کے لیے تیار کیا ایک بہترین اسٹیج
کیرالہ بلاسٹرز کے قلعے کو بھیدنے اتریں گے موہن باغان سپر جائنٹ
اروناچل ٹی 20 چیمپئن شپ 2025 کا آغاز، کے آراے ڈومینیٹرس اور کامینگ کنگز نے پہلے دن جیت درج کی
ہسپانوی فٹ بال کلب ولاریال کے کوچ بنےمارسیلینو گارشیا ٹورل
جیوتی سریکھا وینم نے تاریخ رقم کی، عالمی کپ فائنل میں کانسے کا تمغہ جیتا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article روہت ایشان نے پاور پلے میں کی رنوں کی بارش،آئی پی ایل 24 میں ممبئی انڈینس کیلئے بنایا دوسرا بڑا ریکارڈ
Next Article چھ سال پرانی لڑائی کو بھول کر کپل شرما اور سنیل گروور ایک ساتھ نظر آئے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?